جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیاپور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

دنیاپور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔بشکریہ…

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس پر علامتی دھرنا ختم

جماعت اسلامی کا کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خلاف کے الیکٹرک ہیڈ آفس پر علامتی دھرنا ختم ہوگیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ 3 دن میں لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو شارع فیصل بند کردیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی نے اس سال 42…

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

مشرقی بلوچستان میں مون سون کا آغاز ہوگیا، تمبو میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کے کھمبے گرنے سے سپلائی معطل ہوگئی، سیلابی صورتحال کے سبب رابطہ سڑکوں پر آمدورفت متاثر ہوئی۔ چیف…

ہنزہ میں شدید گرمی سے گلیشیئر پگھلنے کا عمل تیز

ہنزہ میں گرمی کی شدت بڑھنے سے گلیشیئر پگھلنے کے عمل میں تیزی آگئی۔گلیشیئر پگھلنے کے باعث ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے سے ایک بار پھر حسن آباد نالے پر قائم لوہے کا عارضی پل متاثر ہوا ہے۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا…

حلقہ بندیوں، اصلاحات پر فیصلے کے خلاف متحدہ کی اپیل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) نے حلقہ بندیوں اور انتخابی اصلاحات کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ایم کیو ایم کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں انتخابی اصلاحات کے بغیر شفاف الیکشن ممکن نہیں،…

ایف بی آر کا ایئر لائنز کی بزنس کلاس کے کرائے اور ٹیکس میں اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایئر لائنز کے بزنس کلاس میں سفر کرنے والے مسافروں کے ٹکٹ کرایوں اور ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق 10 ہزار سے 50 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوچکا…

بجلی کے بحران کا حل: 10 ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کے لیے ٹینڈر جاری

بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کے لیے نئے ٹینڈر جاری کردیے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق یہ ٹینڈر جولائی، اگست اور ستمبر کے کارگوز کیلئے جاری کیے گئے ہیں۔جولائی کے لیے دو، اگست کے لیے پانچ…

ایاز امیر پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافی ایاز امیر پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ سینئر صحافی ایاز امیر پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔عمران…

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پریکٹس کیمپ اختتام پذیر

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔اسکواڈ نے پریکٹس سیشن کے ساتھ ساتھ 2 سینیاریو بیسڈ میچز بھی کھیلے، قومی ٹیسٹ اسکواڈ 6 جولائی کو لاہور سے سری لنکا روانہ ہوگا۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ جڑواں شہروں اسلام…

’دنیا کا بدترین شخص‘۔۔۔ کیا آپ اُسے جانتے ہیں؟

ایک شخص کو اُس کی ایک پرانی تصویر نے چند ہی برس میں انٹرنیٹ پر ’دنیا کا بدترین شخص‘ قرار دلوا دیا۔تصور کریں، آپ ایک دن سو کر اٹھیں اور آپ کو یہ اطلاع ملے کہ آپ کا چہرہ انٹرنیٹ پر دنیا کے برترین شخص کی شناخت پا گیا ہے، یقیناً یہ سوچ ہی…

یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کے احکامات نہیں دیے، عطا تارڑ

صوبائی وزیر داخلہ عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کے احکامات نہیں دیے، پی ٹی آئی والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام’’نیاپاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ  الیکشن کے بعد صورتحال تبدیل…

جیسا ابھی چل رہا ہے ویسا چلتا رہا تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جیسا ابھی چل رہا ہے ویسا چلتا رہا تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا۔اسلام آباد پالیسی انسٹیٹیوٹ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اس وقت یہ بحث…