جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی میں پیپر آؤٹ ہونے پر میٹرک کے دو پرچے ملتوی

ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب نے راولپنڈی بورڈ میٹرک کے دو پیپر منسوخ کردیے۔ راولپنڈی بورڈ  نے میٹرک کے دو پیپر منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق ریاضی پارٹ ون اور ٹو کے پیپر امتحان سے قبل لیک ہونے پر منسوخ کیے…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار  رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب…

لیور پول نے ایف اے فٹ بال کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لیور پول نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایف اے فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فٹبال کے فائنل میں لیورل پول نے چیلسی کو پنالٹیز پر 5-6 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔رپورٹس کے مطابق مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول نہیں کرسکی تھی۔واضح رہے کہ…

اسلام آباد تا سیالکوٹ، عمران خان نے ہوائی سفر کے لیے چھوٹا چارٹرڈ طیارہ استعمال کیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے جلسے میں شرکت کے لیے بھی ہوائی سفر کیا اور وہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد سے چھ نشستوں والے انتہائی ہلکے ایکلیپس 500 طیارے میں سیالکوٹ پہنچے۔ ایوی…

ہمارے وزیر فروغ نسیم کو اصلاحات میں دلچسپی نظر نہیں آئی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے وزیر قانون فروغ نسیم کو اصلاحات میں دلچسپی نظر نہیں آئی۔لاہور میں وکلاء سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ کوئی بھی جدوجہد وکلاء کی شمولیت کے بغیر مکمل…

عمران خان کے جھوٹ کا پردہ اللہ نے چاک کردیا، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے جھوٹ کا پردہ اللّٰہ نے چاک کردیا ہے۔کراچی میں جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس میدان میں چند روز قبل کسی نے لالی پاپ دیے، اس نے کبھی…

شکرگڑھ: مہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں مہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دسری میں اغواء کے بعد لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو گھر آئے مہمانوں نے اغواء کیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ …

چوہدری شجاعت نے خود جعلی سوشل میڈیا اکاونٹ کی نشاندہی کی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے منسوب بیان اُن کے نام سے منسوب ایک اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈالا گیا۔چوہدری شجاعت حسین نے خود سے منسوب اکاؤنٹ کے جعلی ہونے کی نشاندہی کی۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جعلی…

ننکانہ صاحب: دریائے راوی میں کشتی کو حادثہ، 4 بہن بھائی ڈوب گئے

ننکانہ صاحب کے علاقے ہیڈ بلوکی کے مقام پر دریائے راوی میں کشتی کے حادثے میں 4 بچے ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے بچوں میں نوعمر بہن اور 3 کمسن بھائی شامل ہیں، جن کی تلاش میں ریسکیو 1122 کے غوطہ خور مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع…

عمران خان چاہتے تھے، ہر ادارہ ٹائیگر فورس بن جائے، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقیدی وار کردیے۔تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور وزیر خارجہ بننے کے بعد بلاول بھٹو زرداری پہلی بار کراچی پہنچے، کارکنوں نے اُن کا شاندار…

وزیراعظم شہباز شریف کی یو اے ای کے صدارتی محل آمد، شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں صدارتی محل پہنچے، جہاں انہوں نے نومنتخب اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کی۔وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واپسی پر گزشتہ رات متحدہ عرب…

ملک ڈیفالٹ ہونے جارہا ہے ادارے مداخلت کریں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ  ملک ڈیفالٹ ہونے جارہا ہے ادارے مداخلت کریں، قومی حکومت بنائیں، ٹیکنوکریٹ وزیراعظم لائیں اور ستمبر میں الیکشن کروائیں۔فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ فیصل آباد…

عمران خان بتائیں 4 سال میں کشمیر کے لیے کیا کیا؟ سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں 4 سال میں کشمیر کے لیے کیا کیا؟ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ عمران خان اور سب سیاست دان جلسے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران…

معیشت، انڈسٹری چل پڑی پھر ان لوگوں نے سازش کی، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت اور انڈسٹری چل پڑی پھر ان لوگوں نے سازش کی۔فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی ہے، جس میں ایک ایک کا…

پولیس کا حلیم عادل شیخ کی رہائشگاہ پر پھر چھاپہ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی رہائشگاہ پر پولیس نے ایک بار پھر چھاپہ مارا ہے۔ترجمان حلیم عادل شیخ کے مطابق پولیس نے سندھ اسمبلی اپوزیشن لیڈر کی عدم موجودگی میں رہائشگاہ پر چھاپہ مارا۔انہوں نے کہا کہ اے ایس آئی فیضان، سول…