جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری، عدالت نے سوالات اٹھا دیے

لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب حلف برداری کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو نامزد کرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران کئی سوالات اٹھا دیے۔دورانِ سماعت لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کے سامنے حمزہ شہباز اور پی…

ڈاکٹر شائستہ سہیل ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی قائم مقام چیئرپرسن مقرر

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا قائم مقام چیئر پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔وزارتِ تعلیم و پیشہ ور تربیت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، ڈاکٹر شائستہ سہیل مستقل چیئرپرسن کی تعیناتی تک اس…

چوہے سے 5 لاکھ روپے مالیت کا سونا برآمد

بھارت میں چوہے کے چُنگل سے 5 لاکھ روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا گیا۔ایک عجیب واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں ایک گٹر میں چوہے سے 5 لاکھ روپے کی مالیت کا 10 تولہ سونا برآمد ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب پولیس نے…

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل بینچ نے فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ…

شہزادہ لوئس کی معصوم حرکتیں وائرل

برطانوی ملکہ الزبتھ کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات کے دوران شہزادہ ولیم اور کیٹ کے بیٹے شہزادہ لوئس کی معصوم حرکتیں وائرل ہوگئیں۔ وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہزادہ لوئس نے ایک تقریب میں سیلر سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ اپنی…

آئی جی سندھ کا دعا زہرا کیس سے متعلق جواب دینے سے گریز

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دعا زہرا کیس سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ معاملہ ختم ہو چکا ہے، بچی کا معاملہ ہے،…

آج کہہ دوں ن لیگ کا ساتھ دونگا تو FIR ختم ہو جائینگی: مونس الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میں آج کہہ دوں کہ ن لیگ کا ساتھ دوں گا تو میرے خلاف ایف آئی آرز بھی ختم ہو جائیں گی۔ایف آئی اے کے دفتر کے باہر میڈیا سے…

اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے نجی ایئرلائن کا بھی فلائٹ آپریشن شروع

پاکستان کے پہاڑی تفریحی علاقے اسکردو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملک کی ایک نجی ایئرلائن نے بھی اپنی پہلی آزمائشی پرواز اتار کر کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے…