ایجبسٹن ٹیسٹ: جانی بیئرسٹو اور ویرات کوہلی میں لفظی جنگ
کھلاڑی آپس میں اچھے دوست لیکن میدان میں ایک دوسرے کے دشمن بنے دکھائی دیتے ہیں جس کا عکس بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بھی نظر آیا۔ایجبسٹن ٹیسٹ کے دوران اُس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب انگلینڈ کے بیٹر جانی…
شہباز شریف پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے بجٹ میں زراعت پر توجہ دی، چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے بجٹ میں زراعت پر توجہ دی، اس سے پہلے زراعت پر خاطر خواہ کام نہیں کیا گیا۔چوہدری شجاعت نے وزیراعظم شہباز شریف کی کھل کر تعریف کردی۔وزیراعظم…
خفیہ مراسلہ: شہباز گل کے نئے دعوے سے پہلے شاہ محمود کیا کہہ چکے تھے؟
عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے نئے دعوے سے کئی ماہ قبل شاہ محمود قریشی نے خفیہ خط سے متعلق کیا کہا تھا؟شاہ محمود قریشی نے 5 اپریل 2022ء کو ایک ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ خفیہ مراسلہ آنے کے ایک دو دن بعد اُن کی نظر سے گزرا…
تائیوان تنازع سے متعلق چین پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے، امریکی جنرل
امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ تائیوان تنازع سے متعلق امریکا نے چین پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل مارک ملی نے کہا کہ تائیوان پر چین کے فوری حملے کا امکان…
فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں، عطااللّٰہ تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان فرح گوگی کو واپس کیوں نہیں لاتے؟ ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور…
ارسلان خالد کا مبینہ آڈیو کی تصدیق یا تردید سے انکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد نے مبینہ آڈیو کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ارسلان خالد سے مبینہ آڈیو سے متعلق رابطہ…
بھارت کو آج جس بحران کا سامنا ہے وہ ممکنہ تباہی ہے، امرتیا سین
بھارت ممکنہ تباہی کے راستے پر چل رہا ہے اس حوالے سے بھارتی دانشور بھی بول اُٹھے۔ماہرِ اقتصادیات اور نوبل انعام یافتہ امرتیا سین کا کہنا ہے کہ بھارت آج جس بھیانک بحران کا سامنا کر رہا ہے وہ ’ملک کی ممکنہ تباہی‘ ہے۔کولکتہ میں تقریب سے…
پی ٹی آئی نے ڈونلڈ لُو سے معافی مانگ لی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لُو سے معافی مانگ لی ہے، ہم نے اس سے متعلقہ تمام ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی جانب سے امریکی نائب…
شہباز گل نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو جعلی قرار دیدی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک جعلی قرار دے دی۔میڈیا بریفنگ میں شہباز گل نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک گھریلو خواتین کو بدنام کرنے کے لیے چھوڑی گئی…
منشیات اسمگل کرنے والے میاں بیوی کی گاڑی کو حادثہ، چرس اور افیون برآمد
پشاور میں موٹروے پر منشیات اسمگل کرنے والے میاں بیوی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس سے بڑی مقدار میں چرس اور افیون برآمد ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے پر حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ہے جبکہ گاڑی میں سوار میاں…
پہلے مقدمہ بنائیں پھر ریڈ وارنٹ کی بات کریں، شوہر فرح خان
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے مقدمہ بنائے پھر ریڈ وارنٹ کی بات کرے۔وزیر داخلہ پنجاب عطااللّٰہ تارڑ کی جانب سے فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے متعلق بیان پر جواب دیتے ہوئے فرح…
?لائیو | مریم نواز کا لاہور میں جلسے سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FudTBeUvhOI
انفوکس | شیریں مزاری اور فواد چوہدری نہ بوہت تنگ کیا | فروغ نسیم کا خوشگوار انٹرویو
https://www.youtube.com/watch?v=mpPHQEaodic
دوسرا رخ | "پی پی پی نے سندھ کا سودا کیا ہے، جب تک محترمہ پی پی پی تھی" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_wefhCHfh6A
کراچی کے مسئلے کا حل صرف جماعت اسلامی ہے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ کراچی کے مسئلے کا حل صرف جماعت اسلامی ہے، وفاقی وصوبائی حکومت میں نہ ہونے کے باوجود نعمت اللہ خان نے کراچی میں ریکارڈ اور ترقیاتی کام…
وزیراعظم کا بند پاور پلانٹس کو فوری طور پر بحال کرنے کا حکم
لاہور: وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی بحران میں کمی کے لیے بند پاور پلانٹس کو فوری طور پر بحال کرنے اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجوہات واضح کرنے کا حکم دے دیا۔
شہباز شریف کی زیر صدارت ملک بھر میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنی کا الان | 3 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=_rgmIeiumkk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9PM | سندھ مین کروباری مارکیز بینڈ کرنی سے متلق نیا فیصل آگایا
https://www.youtube.com/watch?v=fCzXKG0t-vM
کیا ایم کیو ایم نہیں اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WsSKu-FaL6U
گریڈ 21 کے افسر محمد محمود رنگ روڈ اسکینڈل کے الزامات سے بری، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے کیپٹن (ر) محمد محمود کو راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کے الزامات سے بری کردیا۔کیبنٹ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کیپٹن (ر) محمد محمود کی بریت کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز…