جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے، ووٹ شمار نہیں کیا جائے گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے،منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا،تحریک انصاف کی درخواستیں  خارج کردی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے سے متعلق…

شیخ رشید کا 48 گھنٹے والا دعویٰ بھی غلط ثابت ہوگا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے اکثر دعوے غلط ثابت ہوئے، 48 گھنٹے والا بھی غلط ہی ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں نئے انتخابات کے اعلان کا کوئی چانس…

کاؤنٹی میں شان مسعود کی کارکردگی پر محمد یوسف کا تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نوجوان بلے باز شان مسعود کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح کاؤنٹی کرکٹ میں شان مسعود کھیل رہے ہیں آج تک کوئی نہیں کھیلا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کا کھیل بہتر…

سینٹرل کنٹریکٹ کے معاوضے میں اضافہ، امام الحق خوش

پاکستانی نوجوان بلے باز امام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینٹرل کنٹریکٹ میں اضافے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں امام الحق کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کے معاوضے میں اضافہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کا بھاؤ 1500 روپے بڑھا ہے۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہے، سندھ صرافہ…

نیویارک میں دس افراد کے قتل کا ملزم کن انتہا پسند خیالات کا مالک ہے؟

نیویارک کے شہر بفیلو کی سپر مارکیٹ میں دس افراد کے قتل کا ملزم پیٹن گیندرون کن انتہا پسند خیالات کا مالک؟50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters’ایک فاشسٹ اور سفید فام بالا دستی کا حامی۔۔۔‘ امریکی ریاست نیویارک کی ایک سپر مارکیٹ میں مبینہ طور پر…

ترکی کی سویڈن، فن لینڈ کو نیٹو کا ممبر بننے سے روکنے کی دھمکی

ترکی کی سویڈن، فن لینڈ کو نیٹو کا ممبر بننے سے روکنے کی دھمکییاروسلوو لوکوو اور میٹ مرفی بی بی سی نیوز10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشننیٹو سویڈن کو مضبوط کرے گا، اور سویڈن نیٹو کو مضبوط کرے گا: سویڈش وزیر اعظمترکی کے صدر رجب…

انگلش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن عہدے سے مستعفی

انگلش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، ٹام ہیریسن کےعہدے سے مستعفی ہونے کے فیصلے کے بعد، سابق انگلش کپتان کلیئر کونر بطور نگراں چیف ایگزیکٹیو اس عہدے کے فرائض انجام دیں…

ہیٹ ویو کی جون تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 1961 کے بعد اب سب سے گرم مہینوں کا سامنا کیا ہے، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی جون تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شیری رحمٰن کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ٹاسک…