جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم ہاؤس کے علاوہ کسی جگہ کو کیمپ آفس ڈکلیئر نہیں کیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے وزیراعظم ہاؤس کے علاوہ کسی اور جگہ کو کیمپ آفس ڈکلیئر کرنے کی خبریں بےبنیاد ہیں۔ مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر بےبنیاد،من گھڑت خبریں پھیلانے کا سلسلہ رکنا…

بلاول نواز سے ملنے کیلئے لندن روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری برطانوی دارالحکومت لندن روانہ ہو گئے۔بلاول بھٹو زرداری حلف اٹھائے بغیر لندن روانہ ہوئے ہیں، وہ وہاں قائدِ ن لیگ، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق…

کیلیفورنیا کی ’گون گرل‘ جس نے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا

کیلیفورنیا کی ’گون گرل‘: امریکی خاتون شیری پاپینی جس نے اپنے جعلی اغوا کا اعتراف کیا18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہShasta County Sheriff،تصویر کا کیپشنشیری پاپینیامریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک خاتون نے اقبال جرم کیا ہے کہ انھوں نے 2016 میں اپنے…

امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان پہنچیں گی

امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی۔رپورٹس کے مطابق الہان عمر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملیں گی اور آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گی۔ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی الہان عمر امریکی کانگریس کی رکن…

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر یوٹرن

سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی تعیناتی کے معاملے پر بھی یوٹرن لے لیا۔عمران خان گزشتہ سال جنوری تک جس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے رہے، اب ان ہی کی تعیناتی پر یوٹرن لے کر…

بلوچستان میں مٹی کا طوفان، حادثات میں 2 لڑکیاں جاں بحق

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مٹی کے طوفان سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے، مختلف حادثات میں 2 لڑکیاں جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔کوئٹہ میں طوفانی ہواؤں سے بجلی کے کھمبے، درخت، سائن بورڈ اور دیواریں گرگئیں جس کے نتیجے میں 4…

متحدہ عرب امارات کی نئی ویزا پالیسی، اب سیاح 60 روز تک قیام کر سکیں گے

متحدہ عرب امارات کی نئی ویزا پالیسی، اب سیاح 60 روز تک قیام کر سکیں گے30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمتحد عرب امارات نے عالمی ٹیلنٹ اور ہنر مند ورکرز کو رکھنے کے لیے ویزوں اور ملک میں داخلے کا ایک نیا نظام متعارف کرایا ہے۔حکومتِ…

بلاول بطور وزیرخارجہ حلف اٹھائیں گے، ذرائع پیپلزپارٹی

وفاقی کابینہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے 11 وزراء اور 1مشیر شامل ہوگا، پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بطور وزیرخارجہ حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری برطانیہ جارہے ہیں، واپسی پر وہ اپنے عہدے کا حلف…

کرسٹیانو رونالڈو کے جڑواں بچوں میں سے ایک انتقال کرگیا

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے جڑواں بچوں میں سے ایک انتقال کرگیا۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جارجینا نے بیٹا اور بیٹی کو جنم دیا تھا، لڑکا پیدائش کے عمل کے دوران چل بسا۔کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے بیان میں…

پاکستان کو اہم ساتھی کی نظر سے دیکھتے ہیں، امریکا

امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ محفوظ، مستحکم اور خوشحال افغانستان کے لئے امریکا پاکستان کو اہم شراکت دار اور اہم ساتھی کی نظر سے دیکھتا ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان پر پاکستان کے ساتھ کام کرتے رہے…

کراچی: الفلاح سے 14 سالہ لڑکی لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی

کراچی کے علاقے الفلاح ٹاؤن سے 14 سال کی لڑکی، مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی۔پولیس نے اغوا کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے فوری پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔16…

فیصل سبزواری کی عمران خان کے بیانیے پر تنقید

وفاقی وزیر اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فیصل سبزواری نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیانیے پر تنقید کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران فیصل سبزواری نے کہا کہ یہ کونسا مذاق ہے قاضی فائز…

دادو کے دیہات میں آگ کیسے لگی؟ حادثہ، سازش یا دشمنی؟ سلگتے سوال جواب کے منتظر

دادو کے دیہات میں آگ کیسے لگی؟ کیا حادثاتی طور پر شعلے بھڑک اٹھے؟ کیا کسی نے سازش کی چنگاری پھونکی؟ کیا کوئی دشمنی کی آگ میں ایسا جلا کہ سب کچھ بھسم کر بیٹھا؟پولیس نے کھلے چولہے سے اٹھنے والی آنچ کو وجہ قرار دے کر دامن جھاڑ لیا، ایف…

پولیس تشدد سے زخمی خاتون ایم پی اے کی حالت تشویشناک ہے، ق لیگ

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پنجاب اسمبلی میں پولیس تشدد سے زخمی پی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے آسیہ امجد کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق خاتون ایم پی اے آسیہ امجد کے دماغ پر پولیس تشدد سے شدید چوٹیں آئی ہیں۔اعلامیے میں…

تانبے، فولاد، پیتل اور کانسی کے برتنون میں کھانا پکانا اور کھانا صحت کیلئے مفید، ماہرین

کورونا وائرس کے باعث لوگوں نے اب اپنی صحت کی جانب زیادہ سنجیدگی سے توجہ دینا شروع کردی، ایسی ضروری تبدیلیاں اپنے روزہ مرہ کے معاملات میں شامل کرلیں جن کے ذریعے اچھی صحت کے ساتھ بہتر زندگی گزاری جاسکے۔ان تبدیلیوں میں ورزش کے سیشن کے لیے…

گورنر پنجاب نے وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لے کر تماشا لگادیا، حمزہ شہباز

پنجاب کے نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لے کر تماشا لگادیا ہے۔لاہور میں حسن مرتضیٰ کے گھر آمد پر میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کہا کہ اتنے دنوں سے ملک کے سب سے بڑے صوبے کا کوئی چیف…