جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کے فیصلے عوام نے کرنے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے فیصلے عوام نے کرنے ہیں۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان 10 مئی کو جہلم آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے…

فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ: ٹریننگ کیمپ 8 مئی سے شروع ہوگا

فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے ٹریننگ کیمپ 8 مئی سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں لگائے جانے والے کیمپ میں 15 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا…

دالبندین کے قریب مال بردار ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ریلوے ذرائع

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب مال بردار ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے ذرائع کے مطابق مال بردار ٹرین تفتان سے کوئٹہ جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد زاہدان سے کوئٹہ جانے والی…

فواد چوہدری کی چند روز میں جھوٹ بولنے کی ہیٹ ٹرک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے چند روز میں جھوٹ بولنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔فواد چوہدری نے الزام لگایا کہ شرح سود میں اضافہ موجودہ حکومت نے کیا اور جیو نیوز اس کا الزام پچھلی حکومت پر لگا رہا ہے۔ جیو نیوز نے تو…

مسافر چلتے ہوائی جہاز کے پر کے اوپر چلنے لگا

امریکا میں مسافر چلتے ہوائی جہاز میں ہنگامی دروازہ کھول کر جہاز کے پر کے اوپر چلنے لگا۔پولیس کے مطابق واقعہ شکاگو کے اوہارے ہوائی اڈے پر پیش آیاجہاں طیارہ رن وے پر اترا ہی تھا کہ مسافر نے ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھولا اور ہوائی جہاز…

کاؤنٹی کرکٹ: فاسٹ بولر محمد عباس کی اننگز میں 6 وکٹیں

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے گلوسسٹرشائر کے خلاف اننگ میں 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔پاکستانی فاسٹ بولر نے…

فرخ خان کے خلاف انکوائری شروع ہوچکی ہے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فرخ خان کے خلاف انکوائری شروع ہوچکی ہے، ثبوت سامنے آئیں گے تو مقدمہ بھی درج ہوگا اور وطن واپس بھی لایا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء…

حکومت لوڈشیڈنگ کے مسئلے سے بخوبی آگاہ ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  کا کہنا ہے کہ حکومت لوڈشیڈنگ کے مسئلے سے بخوبی آگاہ ہے، لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔وزیر خزانہ کی زیر صدارت پاور، پٹرولیم سیکٹر کی فنڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وزیر…

وزیر اعظم بننے کے باوجود شہباز شریف سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ’چیف منسٹر‘ کیوں؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان بننے کے باوجود سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب کے دور کی آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں۔شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب ہوتے ہوئے اپریل 2010 میں مائیکرو بلاگنگ…

ملک بھر کے بجلی صارفین پر 32 ارب سے زائد کا بوجھ منتقل

فروری اور مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے ملک بھر کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 2 روپے 86 پیسے تک مہنگی کردی گئی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔اہل کراچی پر ایک بار پھر بجلی گرادی گئی، کے الیکٹرک کو بجلی 1…

اسٹیٹ بینک نے ہفتے کی چُھٹی بحال کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کی چُھٹی بحال کردی۔اسلام آباد سے جاری ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بینکس پیر سے جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ…

ابھی پہلا معرکہ مارا ہے اور معرکے مارنے ہیں، آصف علی زرداری

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ابھی پہلا معرکہ مارا ہے اور معرکے مارنے ہیں۔نوابشاہ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کہنا تھا کہ میں ساتھیوں سے کہتا ہوں…

شہباز گل کی گاڑی کو مبینہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت کرلی، موٹروے پولیس

موٹروے پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کو مبینہ طور پر ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت کرلی۔ شہباز گل کی گاڑی کو پیش آئے حادثے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق ٹکر لگنے کے بعد گاڑی کا…

پاکستان میں 25 فیصد مریض خود ادویات تجویز کرکے استعمال کرتے ہیں، صدر پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل…

پاکستان میں تقریباً 25 فیصد مریض اپنے لیے ادویات خود تجویز کرتے ہیں اور یہ ادویات براہ راست میڈیکل اسٹورز سے خرید لیتے ہیں، خاص طور پر اینٹی بائیوٹک ادویات کا بغیر ڈاکٹری نسخے کے استعمال بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے اکثر بیماریوں میں یہ…