جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 250 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 40 ہزار 850 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 214 روپے کم…

کوئی صوبہ دیگر شہریوں پر سرحد بند نہیں کرسکتا، عثمان بزدار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کوئی بھی صوبہ دیگر علاقوں کے شہریوں پر اپنی سرحدیں بند نہیں کرسکتا۔لاہور سے جاری بیان میں عثمان بزدار نے ن لیگ کو نازی لیگ قرار دیا اور کہا کہ…

اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے چیئرمین شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ایک اہم پیغام دینا چاہتا ہوں، کل کا دن تاریخ کا اہم ترین دن ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہے۔شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کل کے الیکشن میں…

جماعت اسلامی کا میئر آئے گا تو اختیارات کا رونا نہیں روئےگا، حافط نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سے حکمرانوں کی نااہلی اور کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے، جماعت اسلامی کا میئر آئے گا تو اختیارات کا رونا نہیں روئے گا۔حافط نعیم الرحمٰن نے کراچی میں پریس کانفرنس کے…

دعا زہرا اغواء کیس، تفتیشی افسر نے عدالت میں دعا کے بیان کا بھانڈا پھوڑ دیا

عدالت میں دعا زہرا اغواء کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے دعا زہرا کے پرانے بیان کا بھانڈا پھوڑ دیا۔کراچی کی مقامی عدالت میں دعا زہرا کیس میں تفتیشی افسر کی تبدیلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر عدالت میں پیش…

مقبول گجر پابندی کے باوجود لاہور پہنچ گئے

پی ٹی آئی کے رہنما اور آزاد کشمیر اسمبلی کے ممبر مقبول گجر محکمہ داخلہ پنجاب کی پابندی کے باوجود لاہور پہنچ گئے۔لاہور پولیس مقبول گجر کو حراست میں لینے کے لیے موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے حکومتی آرڈر پر مقبول گجر سے دستخط کرائے۔اس موقع پر…

ماضی میں جو RTS سسٹم بند ہوئے اب نہیں ہونے دیں گے، عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو آر ٹی ایس سسٹم بند ہوئے تھے وہ اب بند نہیں ہونے دیں گے۔عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی طور پر ہارا…

دہلی، میٹرو ٹرین میں مسافروں کے مابین جھگڑے کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست دہلی کی میٹرو ٹرین میں دوران سفر ٹی شرٹ کی قیمت کم بتانے پر دو مسافروں کے مابین جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان…

ہتھنی بچے کو گڑھے میں گرا دیکھ کر بے ہوش ہوگئی

سوشل میڈیا پر تھائی لینڈ کے نیشنل پارک میں موجود ایک ہتھنی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو دیکھنے والوں کے جذبات کو بھی چھو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہتھنی کا بچہ ایک گڑھے میں گرا شور مچا رہا ہے، بے بس ہتھنی مدد نہ کر پانے کی صورت…

کراچی: لڑکیوں کے اغوا کا معاملہ، آڈیو کلپ سے شروع واردات فون کال پر ختم

کراچی میں سپر ہائی وے پر جمالی پل کے قریب جھونپڑیوں کی رہائشی لڑکیوں کے مبینہ اغوا کی سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل ہونے والی ’’واردات‘‘ ایک فون کال کے بعد ختم ہوگئی۔ حیدرآباد میں بلال کاکا کے قتل کے سلسلے میں کراچی میں سہراب گوٹھ اور اطراف…

فرح گوگی کی والدہ نیب لاہور میں طلب

نیب لاہور نے سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی کی والدہ بشری خان کو طلب کر لیا ہے۔نیب لاہور کے مطابق بشری خان کو دستاویزات سمیت 20 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب لاہور کا کہنا ہے کہ بشری خان نے بیٹی فرح خان کے ساتھ مل کر…

پشاور، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق آئی سی یو الاؤنس کی مد میں ایک کروڑ سے زیادہ غیر مجاذ ادائیگی کی گئی اور وینٹی لیٹر 25 لاکھ کے بجائے 29 لاکھ میں…