مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کے پریڈ سے متعلق بیان پر ردّ عمل
وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے 6 ستمبر سے متعلق پریڈ پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسمان پر تھوک کر اپنا منہ گندا کرنے والے اب اپنے ناکام اور فوج دشمن ایجنڈے سے یومِ دفاع کے تقدس کو پامال کر…
بابر اعظم نے ٹی 20 کی خوبصورتی بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی خوبصورتی ہے کہ کسی بھی بولر پر اٹیک ہوسکتا ہے، ہمارے بولنگ یونٹ نے اچھا اٹیک کیا اور اچھا کم بیک کیا۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ایشیا کپ ٹرافی بولنے…
پنجاب: سیلاب کے باعث اموات 191 تک جا پہنچیں
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 191 تک جا پہنچی ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے 15 جون سے 5 ستمبر تک پنجاب میں سیلاب کے باعث پیش آنے والے حادثات و نقصانات کی…
آئی ایس پی آر کا تخت رد عمل | کیا پی ٹی آئی کو کسی باری مشکل کا سامنا کرنا پڑی گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4-BI803AkBQ
عمران خان کا پاک فوج کے خلاف بیان کتنا خطرہ ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xPKAHlR6Gc4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | مریم نواز کو احمد ٹاسک مل گیا | 6 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=23vZkY2AS_E
عمران خان کا ایک اور بیان | کیا عمران خان کا مقصود عوام کو فوج سے لاڑنا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4Pg7CFYUkYI
بریکنگ نیوز | سکولز مائی تلبا کی کوویڈ ویکسینیشن کا فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2qor1XvkaHo
بریکنگ نیوز | اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمران خان کو ہدایت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_kYfb4PAo_0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کی سیاہ کار | 6 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=s6KVy8XBFzQ
بریکنگ نیوز | عمران خان نہی دِرخُوست دیر کر دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iihlF_Qb9Hw
عمران خان نہیں خطاب کے دوراں قریب کھرے شک کو دانت پلا دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bQWMngdrQVw
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گے، ساری قوم رنگ و نسل سے بالا تر ہو کر متحد ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قوم جب متحد ہوجائے تو بڑی سے بڑی مشکل…
قوم کو آج 65 کی جنگ جیسے اتحاد کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے سدباب کے لیے قوم کو آج 1965 والی جنگ جیسے جذبے اور اتحاد کی ضرورت ہے۔یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری…
بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 3 روپے 39 پیسے تک مہنگی ہو گی۔نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی…
وزیرِ اعظم کی یادگار شہداء پر حاضری
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع کے موقع پر یادگار پاکستان شکرپڑیاں میں یادگار شہداء پر حاضری دی۔وزیر اعظم نے پاک فوج کے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ شہبازشریف نے پاکستان…
گھر سے کام کرنے والوں کو سست اور کاہل قرار دے دیا گیا
برطانوی بزنس ٹائکون ایلن شوگر(Alan Sugar) نے گھر سے کام کرنے والوں کو سست، کاہل اور بیکار قرار دے دیا۔ انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی تنخواہ آدھی یا انہیں مکمل فارغ کرنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار سماجی…
میجر شبیر شریف، کیپٹن کرنل شیر خان کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی
لاہور میں گیریژن کمانڈر میجر جنرل ملک محمد عامر خان نے میجر شبیر شریف شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں میجر شبیر شریف شہید کے اہل خانہ سمیت پاک…
قاسم سوری کا استعفوں کی منظوری کا حکم غیر قانونی قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے…
رضوان کی بھارتی لڑکی کیساتھ دور کھڑے ہوکر سیلفی
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے بھارتی لڑکی کے ساتھ دور کھڑے ہو کر سیلفی بنوا لی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں بھارتی لڑکی نے محمد رضوان سے سیلفی لینے کی درخواست کی۔محمد رضوان نے بھارتی لڑکی کی درخواست قبول تو کر لی…