جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین پر حملے کے بعد سے امریکہ روس کو افغانستان کیوں یاد دلا رہا ہے؟

یوکرین، روس جنگ: یوکرین کا افغانستان سے موازنہ، کیا امریکہ کو ویسا ہی چیلنج درپیش ہے؟زبیر احمدبی بی سی41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAیوکرین میں لڑائی اب بھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے لیکن مغربی ممالک کو خدشہ ہے کہ یہ مہینوں بلکہ برسوں تک جاری…

توبہ کا دروازہ کھلا ہے، اراکین واپس آ جائیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اراکین کو کہتا ہوں کہ توبہ کا دروازہ کھلا ہے، واپس آ جائیں۔جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اس صورتِ حال میں بلیک میل نہیں ہوں گے۔’’جو ارکان وزیرِ…

کراچی: ساحل پر 1 اور غیرملکی سیاح کو ٹھگنے کی کوشش

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر ایک اور غیر ملکی یوٹیوبر کو ہراساں کرکے ٹھگنے کی کوشش کی گئی ہے۔ساحل پر گھڑ سواری کرانے کے بعد غیر ملکی سیاح سے طے شدہ سے زیادہ پیسوں کا تقاضہ کیا گیا۔غیر ملکی یوٹیوبر ڈیلے فلپ نے گھوڑے کے…

سندھ ہاؤس پر حملہ سندھ پر حملہ ہے: عبدالقادر مندوخیل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سندھ ہاؤس پر حملہ سندھ پر حملہ ہے۔’’حملے کے وقت پولیس تماشائی بنی رہی‘‘اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

پاکستان کے دونوں شعیب کے درمیان ٹوئٹس کا تبادلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک اور سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے دلچسپ ٹوئٹس کا تبادلہ کیا۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی اور شعیب ملک کی ایک پُرانی تصویر شیئر کی جوکہ کسی تقریب کی لگ رہی ہے۔ٹوئٹر پر تصویر…

او آئی سی کے آفیشل ترانے کی لانچ کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا آفیشل ترانہ لانچ کیا جارہا ہے۔ فواد چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترانہ جمیل الدین عالی نے لکھا ہے،  ترانے کی تھیم ’اللّٰہ کی رسی کو…

برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے حوالے سے بتایا۔انہوں نے کہا کہ…

اپوزیشن کا وزیرِ اعلیٰ KPK کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لانےکا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے صوبۂ خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آئندہ چند روز میں جمع کروائے جانے کا امکان…

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے طلب کیے جانے پر اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بنی گالا پہنچے۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے بابر اعوان اور وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ بنی گالا پہنچے۔ذرائع کے…

‎نورعالم کا دھمکیوں پر ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے باغی اراکین میں شامل نور عالم  خان نے ملنے والی دھمکیوں پر ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔‎نورعالم خان نے کہا کہ میرے گھر یا اہل خانہ کو نقصان پہنچانے والے سوچ لیں میں نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ سندھ ہاؤس اسلام…