boyne tannum hookup rules my senior hookup reviews gay clubs for hookups best site to hookup with older woman cougar hookup in louisiana glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اوپیک فنڈ، مہمند ڈیم کیلئے 72 ملین ڈالر قرض دے گا، معاہدے پر دستخط

اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی، مہمند ڈیم کیلئے 72 ملین ڈالر دے گا۔

وزارت اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق مہمند ڈیم پراجیکٹ کی فنانسنگ کیلئے 72 ملین ڈالر قرض معاہدے پر دستخط ہوگئے۔

معاہدے پر آسٹریا میں پاکستان کے سفیر اور ڈی جی اوپیک فنڈ نے دستخط کیے۔ 

اعلامیہ کے مطابق مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو 2025 تک مکمل کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.