جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیب قانون کو قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے، سینیٹر فاروق ایچ نائیک

سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ نیب قانون کو ہونا چاہیے لیکن قانون کے دائرے میں، قانون کو صحیح راستے پر لانے کے لیے یہ ترمیم لائی گئی ہے۔سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انکوائری اسٹیج پر چیئرمین نیب کیوں گرفتار کرے؟…

ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کا راج

بادلوں کی گھن گرج، بارشوں اور اولوں کی برسات کے ساتھ آج ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کا راج رہا۔خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی ریلوں کی بھرمار ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں اندرون شہر اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی…

نئے مالی سال کیلئے بلوچستان کا 612 ارب روپے کا بجٹ پیش

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا، بجٹ کا کل حجم 612 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق کل آمدن کا تخمینہ 528.6 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ خسارے کا تخمینہ 72.8 ارب روپے ہے۔بجٹ اجلاس تین گھنٹے سے زائد…

جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کیلئے مانیٹرنگ مشن کی پاکستان آمد

جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع سے متعلق یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن 10 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ یہ مشن پاکستان کی طرف سے انسانی حقوق، چائلڈ لیبر کا خاتمہ، لیبر رائٹس سمیت دیگر کنونشنز پر عمل درآمد کا جائزہ لے گا۔وزارت تجارت کے حکام…

ڈیڑھ لاکھ ڈالرز لاگت سے تیار کردہ خصوصی محل نما ڈاگ ہاؤس

ایک جاپانی کارپینٹر نے حیرت انگیز اور مخصوص تعمیراتی کارنامہ انجام دیتے ہوئے چھوٹا لیکن دنیا کا انتہائی مخصوص محل کے انداز کا ’ڈاگ ہاؤس‘ تیار کیا ہے، جس پر ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالرز لاگت آئی ہے۔ اوساکا میں واقع جاپان کی کلچرل پراپرٹی…

لندن: ظہیر عباس کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ظہیر عباس کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں لندن کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ ظہیر عباس کو 3 دن قبل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور وہ…

پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے معاہدے پر دستخط نہیں کیئے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے معاہدے پر دستخط نہیں کئے ،پی ٹی آئی کو اپنی غلطی تسلیم کر کے میثاقِ معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھنا…

پٹرولیم نرخوں میں اضافے کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پٹرولیم نرخ بڑھنے کے معاملے کا عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی میں تیزی کے رحجان کے باعث ہے۔…

عمران خان نے نیب ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے رواں ہفتے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26سال پہلے کرپشن کے خلاف تحریک شروع کی تھی، جب انصاف نہیں ہوتا تو کرپشن کی بیماری…

بھارتی مارشل آرٹسٹ یوٹیوب پر کرتب بازی کے چند منٹ بعد ہی چل بسا

بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹسٹ گری دھرن یوٹیوب چینل کو انٹرویو دینے کے چند ہی منٹ بعد چل بسے۔29 سالہ مارشل آرٹسٹ ایک یوٹیوب چینل کو مارشل آرٹس کی پیچدگیوں سے متعلق بتا رہے تھے اور انہوں نے کچھ کرتب بازی کا…

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی انسداد پولیو مہم کا حصہ بن گئے

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی انسداد پولیو مہم کا حصہ بن گئے، ان کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے سب کو آگے آنا چاہیے۔ انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں عابد علی گورنمنٹ میاں میر اسپتال پہنچے جہاں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے اور ان کے ساتھ تصاویر…