جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں آج سے بارش شروع ہونے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت مون سون سسٹم مشرقی سندھ، راجستھان اور بحیرہ عرب میں موجود ہے، جو آج شام یا رات کو آندھی اور بارش کا سبب بن سکتا ہے۔ چیف…

ژوب، مسافر بس کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر کے قریب مسافر بس کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔واضح رہے کہ دو روز قبل شاہراہِ قراقرم…

لاہور، گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی۔رپورٹس کے مطابق فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے، آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا سامان جل گیا۔ریسکیو…

کراچی میں آج سےبارش شروع ہونے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت مون سون سسٹم مشرقی سندھ، راجستھان اور بحیرہ عرب میں موجود ہے، جو آج شام یا رات کو آندھی اور بارش کا سبب بن سکتا ہے۔ چیف…

بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی امور دلاور سید کی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی امور دلاور سید نے ملاقات کی ہے۔ وزیر خارجہ نے امریکی نمائندہ خصوصی دلاور سید کا پاکستان میں خیرمقدم کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے پاک امریکا کاروباری روابط بہتر…

ایاز امیر پر حملہ، وزیر داخلہ نے ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کرادی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سینئر صحافی ایاز امیر پر لاہور میں حملے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامعلوم حملہ آوروں کو ”معلوم“ کرنے کے لئے پنجاب حکومت سے پورا تعاون کریں گے۔وزیر داخلہ نے ایاز امیر سے اظہارِ ہمدردی…

ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

بھارت کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق احتجاج بھارت کی طرف سے ٹوئٹر پر 80 اکاؤنٹس بلاک کرنے پر کیا گیا۔ بھارت نے ایران، ترکی، مصر،…

افغان لویہ جرگہ کا عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ

افغانستان میں تین روزہ لویہ جرگہ ختم ہوگیا، شرکا نے عالمی برادری سے ایک مرتبہ پھر طالبان حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔افغان میڈیا کے مطابق لویہ جرگہ میں مختلف قراردادیں منظور کی گئیں۔قراداد میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام ممالک خصوصاً…

عمران خان کو پاکستان کے سری لنکا نہ بننے کا دکھ ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کے سری لنکا نہ بننے کا دکھ ہے۔گرین ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو فتنہ خان…

بھارتی حکام نے کشمیری صحافی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد کو بھارتی حکام نے بغیر کوئی وجہ بتائے بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا۔ثنا ارشاد نے الجزیرہ ٹی وی کو ٹیلیفون پر رابطہ کرکے بتایا کہ انہیں ایک کتاب کی تقریب رونمائی اور تصویری نمائش میں…