جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’پوتن بیمار نہیں بلکہ وہ تو مکمل طور پر صحتمند ہیں‘

روس یوکرین جنگ: پوتن بیمار نہیں بلکہ وہ تو مکمل طور پر صحتمند ہیں، سی آئی اےگورڈن کوریرا اور جارج رائٹبی بی سی نیوز13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنصدر پوتن کی بیماری کی افواہیں گردش میں ہیں مگر سی آئی اے نے انھیں بے بنیاد قرار…

مزید 3 کورونا مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 3 مریضوں کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر آ گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

سری لنکا کی ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت

سری لنکا نے ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی، اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو بتایا ہے کہ ایشیاء کپ کی میزبانی نہیں کر سکتے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے گزشتہ روز اپنے فیصلے سے اے سی سی کو…

’عکسِ بینظیر‘ آصفہ بھٹو کی بلدیاتی الیکشن کیلئے مہم جاری

سابق وزیرِ اعظم محترمہ بینظر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری بلدیاتی انتخابات کی مہم میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں۔سابق وزیرِ اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی سب سے چھوٹی بیٹی اسی سلسلے میں گزشتہ روز حیدرآباد پہنچیں…

وسیم اکرم نے بیٹوں کے ساتھ تصویر شیئر کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے بیٹوں کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں وسیم اکرم کی دوسری اہلیہ شنیرا اکرم بھی موجود ہیں۔واضح  رہے کہ وسیم اکرم نے شنیرا سے قبل ہما مفتی سے…

خاتون نے سورج کی تپش سے انڈا فرائی کر لیا

برطانیہ اور یورپی ممالک کے شہریوں کو آج کل شدید گرمی کا سامنا ہے، اس گرم موسم میں برطانوی خاتون نے 40 ڈگری سینٹی گریڈ درجۂ حرارت میں اپنے باغ میں ایک فرائی پین پر انڈہ تلنے کی کوشش کی ہے۔جارجیا لیوی نے خالی فرائی پین کو ایک پتھر کے اوپر…

وزن کم کرنے والا پراٹھا کونسا ہے؟

ہم روز روٹیاں اور پراٹھے کھاتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں، اس لیے اس کے بغیر رہنا ناقابلِ تصور ہے، ایسا لگتا ہے کہ ہمارا نظام اس کا عادی ہے اور ہماری بھوک اس وقت تک پوری نہیں ہوتی جب تک ہمیں گھر کی روٹی، پراٹھا اور سبزی دال کا کھانا نہ ملے۔ہم…

پشاور کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر دل کے آپریشنز بند

پشاور کے تمام بڑے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر ہونے والے دل کے آپریشنز بند کر دیے گئے، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ایسوسی ایشن آف کارڈیو سرجن کے چیئرمین ڈاکٹر اعظم جان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی اسپتالوں میں دل کے آپریشن بند…

جلیل شرقپوری اور ریاض الدین 10، 10 کروڑ میں فروخت ہوئے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میاں جلیل شرقپوری اور میاں ریاض الدین دس دس کروڑ میں فروخت ہوئے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اگر مجھے سپریم کورٹ بلا لیتا تو میں بتاتا کیسے…

جوان شخص نے بوڑھی خاتون کے روپ میں بینک لوٹ لیا

امریکی ریاست جارجیا میں پولیس ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہی ہے جس پر ایک بزرگ خاتون کا لباس پہن کر بینک لوٹنے کا شبہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ  پیر کے روز جنوب مشرقی اٹلانٹا کی ہینری کاؤنٹی میں پیش آیا، مشتبہ شخص کو 6 فٹ…

امریکا: ڈاکو نے 10 بار اینٹ ماری مگر شیشہ نہ ٹوٹا

امریکا میں ایک ڈکیتی کی واردات کو جیولری اسٹور کے شیشے نے نہ ٹوٹ کر ناکام بنا دیا اور ڈاکو کو خالی ہاتھ فرار ہونا پڑا۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جیولری اسٹور میں ایک ڈاکو اپنی جیب سے اینٹ نکال رہا ہے، بعد…