california hookup bar asian girls what is the best gay hookup app hookup Colmar free hookup sites usa best place for discreet hookups married cancer man and hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مشعال ملک کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلاک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلاک کردیا گیا۔

مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس خبر سے آگاہ کیا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اُٹھانے پر ان کے اظہارِ رائے پر پابندی لگادی گئی ہے۔

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’بھارتی قبضے  میں رہنے والے میرے مظلوم لوگوں اور جیل میں بند شوہر حریت رہنما یاسین ملک کےلیے آواز اٹھانے پر بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا ہے!‘

مشعال ملک نے یاسین ملک کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صحت پر بھارتی ہائی کمیشن سے احتجاج کرنے پر پاکستان کی وزارت خارجہ کی بھی تعریف کی ہے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین بھی بھارتی حکومت پر مشعال ملک کے اکاؤنٹ کو بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں بلاک کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.