جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جتنا توشہ خانہ سے کمایا ،اتنا انہوں نے پوری زندگی میں نہیں کمایا تھا، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اونگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جتنا توشہ خانہ سے کمایا، اتنا انہوں نے پوری زندگی میں نہیں کمایا تھا، میرا تحفہ میری مرضی نہیں کیونکہ وہ پاکستان کا تحفہ تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی وجہ سے نواز شریف پریشان ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف نے موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی وجہ سے نواز شریف پریشان ہیں۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی نواز شریف اور اسحاق ڈار سے لندن میں ملاقات ہوئی، جس…

دورہ یورپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان

دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹیم کل صبح ہالینڈ روانہ ہوگی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق 20 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کریں گے جبکہ علی شان نائب کپتان ہوں گے۔پی ایچ ایف نے بتایا کہ دورہ…

حکومت کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ کا غیر ضروری استعمال روکنے کا فیصلہ، ذرائع

وفاقی حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کا غیر ضروری استعمال روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع وزارت قانون کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی برائے ای سی ایل نے رولز میں ترمیم کی سفارش کردی، نئے رولز کے تحت انتہائی ضروری ہونے پر ہی نام ای سی ایل…

بلاول بھٹو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے نواز شریف سے ملاقات کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے درمیان ملاقات کا وقت طے ہوگیا۔بلاول بھٹو آج شام پاکستانی وقت کے مطابق 7 بجے میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر پی پی رہنما…

بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا؟ اعداد و شمار جاری

سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ سے ایوانِ وزیراعظم تک کا سفر کتنے کا پڑا؟ اس حوالے سے موجودہ حکومت نے اعداد و شمار جاری کردیے۔حکومتی دستاویزات کے مطابق عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ان میں بتایا گیا کہ…

کچھ شرائط کے ساتھ وفاقی حکومت میں بیٹھے ہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم خدمت میں سیاست نہیں، سیاست میں خدمت کررہے ہیں۔حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج آپ کا راستہ روکنے والے خود راستے سے بھٹک چکے ہیں۔ ڈاکٹر…

احسن اقبال سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، صوبے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ سندھ کے ترقیاتی منصوبوں، کےفور، کے سی آر اور حیدر آباد سکھر موٹر وے پر بات چیت ہوئی۔  وفاقی وزیر…

اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے قانون کو ریورس کریں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف  کا کہنا ہے کہ ہم اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے قانون کو ریورس کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے  کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان…

کتے وفادار ہی نہیں اچھے کھلاڑی بھی ہوتے ہیں

کہا جاتا ہے کہ کتے بہت وفادار ہوتے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اب کتے وفادار ہونے کے ساتھ بہترین کھلاڑی بھی بن سکتے ہیں۔انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں کاکر اسپینیل نسل کے ایک خوبصورت کتے کو بہترین…

عمران نے 66 سالہ زندگی میں اتنا نہیں کمایا جتنا وزیر اعظم بننے کے دو ماہ میں کمالیا، سعید غنی

صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 66 سالہ زندگی میں اتنا نہیں کمایا جتنا وزیر اعظم بننے کے دو ماہ میں کمالیا۔سعید غنی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں توشہ خانہ اسکینڈل پر کہا کہ عمران نیازی نے اپنی 66 سالہ زندگی میں…

پاکستان میں مہنگائی دنیا کے تیسرے نمبر پر ہے، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی دنیا کے تیسرے نمبر پر ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ 3 سال قبل نواز شریف سے ملنے آنا تھا تو میر انام ای سی ایل میں ڈالا گیا۔مفتاح…