جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ایچ ای سی مقرر کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کردیا ہے۔وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے ڈاکٹر مختار احمد کی تقرری کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا۔یہ تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے، ڈاکٹر مختار اس سے قبل بھی…

عارف نقوی پر ابھی الزام لگے ہیں، کیس نہیں چلا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عارف نقوی فنانشل ورلڈ کا وہ ٹیلنٹ تھا جس نے جیسے جیسے اوپر جاتا اس نے ہمیں فائدہ پہنچانا تھا، عارف نقوی کو 20، 25 سال سے جانتا ہوں، عارف نقوی کا…

لاٹری کا ‘جگاڑ‘ سیکھ کر 26 ملین ڈالر جیتنے والا جوڑا

جیک پاٹ: لاٹری کا ‘جگاڑ‘ سیکھ کر بنیادی جمع تفریق سے 26 ملین ڈالر جیتنے والا جوڑاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہJerry Selbee،تصویر کا کیپشناس جوڑے کی غیر معمولی کہانی ہالی ووڈ تک پہنچ گئی ہےلاٹری جیتنا اکثریت کے لیے ایک خواب ہوتا ہے۔ لیکن ایک…

جوڈیشل کمیشن اجلاس پر سپریم کورٹ کے ایک اور جج نے خط لکھ دیا

سپریم کورٹ کے ایک اور جج نے جوڈیشل کمیشن کے گزشتہ روز کے اجلاس پر خط لکھ دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جسٹس سردار طارق مسعود نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال اور جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو خط لکھا ہے۔خط میں سپریم کورٹ کے جج نے کہا کہ جوڈیشل…

کالے دھن کی پاکستان میں سزا مقرر ہے، پارٹی ختم ہوسکتی ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ غیر ملکی اخبار نے لکھا ہے پی ٹی آئی کو کالا دھن فراہم کیا گیا، پاکستان میں سیاست کرنی ہے تو صرف پاکستانیوں سے پیسہ لیا جاسکتا ہے، غیر ملکی ریاست یا کابینہ کے ممبر سے پیسہ نہیں لے…

برطانوی جریدے نے فارن فنڈنگ کا پول کھول دیا، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ثابت ہوچکا عمران خان صادق اور نہ ہی امین رہا ہے۔فنانشل ٹائمز کی اسٹوری پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ برطانوی جریدے نے فارن فنڈنگ کا پول کھول…

پاکستان صرف ایک لاڈلے کے لیے نہیں بنا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان صرف ایک لاڈلے کے لیے نہیں بنا ہے، کوئی ہمارا باپ بننے کی کوشش نہ کرے، ہم اداروں کا احترام کرنا چاہتے ہیں، انتہائی ادب کے ساتھ درخواست ہے کہ اپنا نام…

کابل: کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ میچ کے دوران دھماکا، 4 افراد زخمی

کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کے وقت اسٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا میچ جاری تھا، دھماکے کے بعد تمام کھلاڑیوں کو ایک بنکر میں بھیج دیا گیا۔دھماکے کے وقت بندے عامر ڈریگنز اور پامیر زلمی…