جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برازیل: پائلٹس ہاٹ ایئر بلون سے پریشان، قطر ایئر ویز کی پرواز حادثے سے بچ گئی

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے بے در پے واقعات سنگین مسئلہ بنے ہوئے ہیں لیکن برازیل میں پائلٹس شوقیہ اور غیر قانونی طور پر اڑائے گئے ہاٹ ایئر…

پختونخوا: آئی ایم ایف کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط فنڈز فراہمی سے مشروط

کے پی حکومت کے بجٹ کو کم کرنے سے 7سو افراد کے صحت کارڈ بند ہوگئے ہیں، پشاور: وفاق اور کے پی کے حکومت میں نیا تنازع شروع ہوگیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے سے انکار…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس میں وزیراعظم کو طلب کرلیا

وزیراعظم اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر آئین میں دی گئی ذمے داریوں کو پورا کرنے میں ناکامی کی وجوہات بتائیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کیس میں وزیراعظم کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر…

عوام پر ظلم بند کیا جائے، قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا۔ 18،18گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری، حکومت کی نالائقی اور نااہلی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے۔…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہو کر ایک…

بھارتی وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے قریب غبارے چھوڑنے پر 4 افراد گرفتار

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں وزیراعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کے قریب 4 سیاہ غبارے اڑنے کے معاملے پر کانگریس پارٹی کے 4 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق وجایاوادا نامی شہر کے ایئرپورٹ سے مودی کے ہیلی کاپٹر نے اڑان بھری…

میری زندگی کوخطرات ہیں، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ میری زندگی کو خطرات ہیں، مجھے میڈیکل الاؤنس کی ضرورت نہیں۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کو بریفنگ دی، جس پر  کمیٹی کی رکن مہرین بھٹو نے کہا کہ…