جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برآمدی شعبے کو گیس سستی اور غریب سے پوری قیمت لی جاتی ہے، مصدق ملک

وزير مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ سترہ ڈالر میں خریدی گئی گیس برآمدی شعبے کو نو ڈالر میں دی جاتی ہے اور غریب سے نہ صرف پوری قیمت لی جاتی بلکہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ قیمت تیرا باپ بھی دے گا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس…

امریکی محکمہ خارجہ کے کونسلر کی پاکستانی سفیر سے ملاقات

امریکی محکمہ خارجہ کے کونسلر ڈیریک شولے نے پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں دوطرفہ دیرینہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک امریکا تعلقات…

عمران کی کامیابی پر ہوائی فائرنگ، ایم پی اے ملک شوکت کیخلاف مقدمہ درج

مردان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 22 کے ضمنی انتخاب میں سابق وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پر ایم پی اے ملک شوکت نے ہوائی فائرنگ کی، جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایم پی اے ملک شوکت نے کہا کہ عمران خان کی جیت پر وہ جذباتی ہوگیا…

برطانوی شہری اپنے تکلیف دہ دانت خود کیوں نکال دیتا ہے؟

ایک برطانوی شہری کے اس حالیہ دعوے نے کہ ڈینٹسٹ کی اپائنٹمنٹ لینے کی استطاعت نہ رکھنے کی وجہ سے وہ 10 برس سے اپنے دانتوں میں تکلیف کے بعد انہیں خود ہی نکال دیا، پورے ملک کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کردیا۔ 50 سالہ ڈیوڈ سرجنٹ نامی یہ شخص…

برطانیہ میں نئے وزیرِ خزانہ کے نئے اقدامات

برطانیہ میں نئے وزیرِ خزانہ کے نئے اقدامات، جیریمی ہنٹ نے منی بجٹ میں ٹیکس کٹوتیوں کے تقریباً تمام منصوبے ختم کردیے۔ ٹیکس کی شرح 20 فیصد برقرار رہے گی۔ انرجی پرائز گارنٹی اسکیم کا دورانیہ بھی محدود کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، اسکیم اب دو…

ایم کیو ایم کا مشاورتی اجلاس ختم، گورنر وزیر اعظم اور بلاول سے ملاقات کریں گے

گورنر ہاؤس سندھ میں ایم کیو ایم پاکستان کا ہنگامی مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری وزیراعظم سے ملنے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایم کیو ایم قیادت نے بلدیاتی ترامیم سے متعلق پیپلز پارٹی کی…

ڈاکوؤں سے بچنے کی کوشش، دکاندار حادثے میں جاں بحق، شہری رقم لوٹ کر فرار

نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں کے تعاقب پر تیز رفتاری سے جانے والا دکاندار موٹرسائیکل پھسل جانے سے موت کا شکار ہوگیا، مدد کے لیے جمع ہونے والے شہری تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل معروف عثمان کے مطابق افسوسناک…

لندن سے الگ ہوکر پارٹی کو مضبوط ہونا چاہیے تھا، فاروق ستار

سینئر سیاستدان فاروق ستار نے کہا ہے کہ لندن سے الگ ہونے پر پارٹی کو مضبوط ہونا چاہیے تھا۔جیو نیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم میں سیاسی بصیرت اور پختگی کی کمی ہوسکتی ہے۔ سیاسی بصیرت…

شائقین پاک بھارت مقابلہ دیکھنا چاہتے ہیں، عمران طاہر

جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کہیں بھی ہو لوگ دلچسپی لیتے ہیں اور شائقین یہ مقابلہ دیکھنا چاہتے ہیں۔عمران طاہر کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے اور میری خواہش بھی ہے کہ پاکستان میں مقابلہ ہو، دعا ہے کہ…

کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سمجھوتے کی کوئی گنجائش نہیں، کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی غیر سیاسی ملاقات نہیں ہوتی، ساری ملاقاتیں سیاسی…