hookup Millerton hookup Colmar gay byu hookups hookup Suplee PA charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مقبوضہ کشمیر: سرینگر میں 8 محرم کے جلوس پر پابندی

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جارحیت جاری ہے، قابض انتظامیہ نے سری نگر میں 8 محرم کے جلوس پر پابندی لگا دی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے گرو بازار سے ڈلگیٹ تک محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر محرم کے جلوسوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

واضح رہے کہ انتظامیہ 1989 سے 8 اور 10 محرم کے دو بڑے جلوسوں پر پابندی لگاتی آرہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.