پرویز الہٰی وزیرِ اعلیٰ، ترین گروپ کا آج غیر رسمی اجلاس طلب
وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کے معاملے پر جہانگیر ترین گروپ نے تمام تر صورتِ حال پر مشاورت کے لیے آج غیر رسمی اجلاس بلا لیا۔اجلاس میں پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین…
افغانستان کے موضوع پر اجلاس کیلئے شاہ محمود قریشی چین روانہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کیلئے چین روانہ ہوگئے۔اعلامیے کے مطابق چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے شاہ محمود کو خصوصی دعوت دی ہے، وزیر خارجہ تین روز کے دورہ چین میں ٹرائیکا پلس اجلاس…
جام عبدالکریم کی شیخ رشید، عمران اسماعیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر اعلیٰ سندھ عمران اسماعیل کیخلاف توہین عدالت کی دائر متفرق درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے…
علیم خان گروپ آج کس معاملے پر مشاورت کریگا؟
وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ نامزد کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا علیم خان گروپ بھی آج مشاورت کرے گا۔اس معاملے پر مشاورت کے لیے آج علیم خان گروپ نے اجلاس طلب کر لیا…
جنگ جیتنے کے 5 اہم ترین اصول کیا ہیں؟
کہتے ہیں محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے مگر دونوں کے کچھ اصول ہوتے ہیں، حالات حاضرہ میں محبت سے زیادہ جنگ کے اصول جاننا زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ان دنوں روس اور یوکرین حالت جنگ میں ہیں اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے حل کا کوئی…
شاداب خان کی پہلے ون ڈے میں شرکت مشکوک
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا آغاز آج سے ہورہا ہے، قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پہلے ون ڈے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انجری کی وجہ سے شاداب خان آج آسٹریلیا کے خلاف ہونے…
کراچی: سہراب گوٹھ میں آتشزدگی، دم گھٹنے سے 1 شخص جاں بحق
کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ میں واقع گھر میں آگ لگنے سے دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ایوب گوٹھ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے گھر میں دھواں بھر گیا۔دھویں کی وجہ سے دم گھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا…
طلاق کے بعد کی زندگی: 'جذباتی زیادتی کی وضاحت ناممکن ہے' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=Z_tg6R1v7yw
ہماری تلاشی ہوچکی، تمہارا وقت آن پہنچا ہے، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہماری تلاشی ہوچکی، تمہاری تلاشی کا وقت آن پہنچا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ 4 سال تم الٹے ہوگئے لیکن ایک…
عمران خان کو عدم اعتماد کی ووٹنگ پر شکست ہوگی، افتخار حسین
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو عدم اعتماد کی ووٹنگ پر شکست کا سامنا ہوگا۔اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا کہ عمران خان…
عمران خان ہی نہیں، صدر علوی بھی جائیں گے، نیئر بخاری
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اکیلے ہی نہیں بلکہ صدر عارف علوی بھی جائیں گے۔پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نیئر بخاری نے کہا کہ بزدار اکیلا نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ بھی اپنے عہدے سے…
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 7 دن میں ہوگی
وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد اس پر ووٹنگ سات دن کے اندر ہوگی۔قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات اکتیس مارچ تک ملتوی کیا گیا ہے، ووٹنگ اکتیس مارچ کو بھی ہوسکتی ہے۔قواعد کے مطابق تحریک عدم اعتماد…
عوام گرمیوں میں بھی گیس کی قلت کے لیے تیار ہوجائیں
عالمی کمپنی گنور (Guvnor) نے ایک بار پھر پاکستان کو ایل این جی فراہمی سے معذرت کرلی ہے جس کے باعث گرمیوں میں بھی گیس کی قلت کا امکان ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق گنور کمپنی معاہدے کے تحت اپریل، مئی اور جون میں 4 ایل این جی کارگوز…
میں نے استعفیٰ نہیں دیا: مراد راس
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اپنے استعفیٰ سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کردی۔مراد راس نے ٹوئٹر پر ایسی خبروں کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے استعفیٰ نہیں دیا، ایسی خبریں جعلی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے مسلسل پیغامات اور کالز موصول…
حکومت کے خاتمے کا وقت قریب آچکا، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے کا وقت قریب آچکا ہے، ناجائز اور نااہل حکومت کا ایسا خاتمہ کیا جائے کہ دوبارہ ایسی حکمرانی کا کوئی سوچ بھی نہیں سکے۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے…
عمران خان خود پرچی سے پڑھ کر تقریر کرنے پر آگئے
سابق وزیراعظم نواز شریف کو پرچی دیکھ کر پڑھنے کا طعنہ دینے والے عمران خان آخرکار خود پرچی سے پڑھ کر تقریر کرنے پر آگئے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق کیا وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہوگیا کہ خارجہ تعلقات کا نازُک معاملہ ہو تو پوری احتیاط کرنی…
عمران نے آج بھی بھٹو زندہ ہے کہہ کر سرپرائز دیا،بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے سرپرائز یہ کہہ کر دیا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے۔اسلام آباد میں چیئرمین پیپلزپارٹی نے رکن قومی اسمبلی خالد لوند کے عشائیے میں…
مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں جلسے سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=87lQ0_SWeb4
شہباز شریف کا اسلام آباد میں جلسے سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mcbX8BN8fZ4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | 'تبدیلی سرکار بس ایک دھکے کی مار ہے' مریم نواز | 28 مارچ
https://www.youtube.com/watch?v=ylm25ILnDKY