california hookup bar asian girls charlotte hookup bars app for plane hookups best site to hookup with older woman hookup Parsippany NJ hookup sites like craigslist

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزراء زیادہ اور وزارتیں کم پڑ گئیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کےسربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزراء زیادہ اور وزارتیں کم پڑ گئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ 5 درجن سے زائد وزراء صرف پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ 140 ملین باشعور نوجوانوں کی جیبوں میں موبائل فون ہیں، عوام کی عدالت ہر صبح سوشل میڈیا پر لگتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں مگر اب کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا، موجودہ حکمران زمینی حقائق سمجھنے سے عاری ہیں۔

شیخ رشید کا سوشل میڈیا پر بیان میں کہنا ہے کہ یومِ آزادی کو یومِ بربادی نہ بنایا جائے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھتہ اور خودکش حملے شروع ہو گئے، ملکی سیاست اور اقتدار سے زیادہ ملک کی سلامتی اہم ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ 45 دن بہت اہم ہیں، غربت کے ہاتھوں تنگ لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔

عوامی مسلم لیگ کےسربراہ، سابق وزیرِ داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا کے بعد بھتہ خوروں کی کالیں اب اسلام آباد اور راولپنڈی پہنچ گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.