dog screening hookup to laptop bbw hookups app best hookup apps that aren't a scam farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شریف زرداری گینگ PTI کو اداروں سےلڑانے کی سازش کر رہا ہے، عمر سرفراز چیمہ

مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ شریف زرداری گینگ پی ٹی آئی کو اداروں سے لڑانے کی سازش کر رہا ہے۔

یہ بات مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ن لیگی ترجمان جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ غیر آئینی اقدام مشورے سے آئینی نہیں ہوجاتا۔

عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ عوام نے پی ڈی ایم کی سازش کا جو حال 17 جولائی کو کیا وہ سب کے سامنے ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ترجمان عمران خان پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔

سابق گورنر اور موجودہ مشیرِ اطلاعات پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار اور محبِ وطن لیڈر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.