جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رواں سال موبائل گیمنگ مارکیٹ 136 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائے گی

دنیا بھر کی گیمنگ مارکیٹ کا 61 فیصد موبائل گیمز پر مشتمل ہے، 2022 میں گیمنگ مارکیٹ کا حجم 136 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن اور ڈیٹا اے آئی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال گیمنگ مارکیٹ 222 ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کرلے…

22 سال سے بھارت میں قید پاکستانی کی رہائی کے اہلخانہ منتظر

وزیر آباد کا رہائشی خاندان 22 سال سے بھارت میں قید وارث راجا کی رہائی کا منتظر ہے، وارث کے بیٹوں اور بیٹیوں نے والد کی رہائی میں مدد کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کی ہے۔وزیر آباد کا رہائشی محمد وارث راجا 1999 میں دوست سے ملنے بھارت…

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز: انعام بٹ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔انعام بٹ نے ایونٹ میں ترکی اور جارجیا کے پہلوانوں کو شکست دی اور کوالیفائی مراحلے میں پہنچ گئے۔ترکی میں جاری ورلڈ بیچ…

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی بھی ذمہ داری ہے، عمران خان

پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا، ملک کو بچانا اداروں کی ذمہ داری ہے، ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ امتحان عدلیہ کا بھی ہے، پر امن احتجاج ہمارا حق…

شان مسعود کی ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں شاندار نصف سنچری

پاکستانی بیٹر شان مسعود نے ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں شاندار نصف سنچری اسکور کی ہے۔شان مسعود ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی کپتانی کررہے ہیں، انہوں نے لیسسٹر شائر کے خلاف شاندار نصف سنچری اسکور کی۔پاکستانی بیٹر نے میچ میں بطور…

سام سنگ نے پیداواری ہدف سے 3 کروڑ اسمارٹ فونز کم کردیے

کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد سام سنگ نے رواں سال کے مقرر کردہ ہدف میں 3 کروڑ اسمارٹ فونز کی کمی کردی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کی کمپنی پیداواری اہداف میں کمی کررہی ہے۔سام سنگ نے 2022 کے دوران 31 کروڑ اسمارٹ…