جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤئنٹس کی تفصیلات مانگ لیں، ذرائع

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے تحائف ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤئنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔الیکشن کمیش کے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤئنٹس کی…

بھارت: مسلمان نوجوانوں کو پول سے باندھ کر ڈنڈوں سے تشدد

بھارتی ریاست گجرات کے ایک گاؤں میں مسلمان نوجوانوں کو پول سے باندھ کر پولیس کی جانب سے ان پر ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مجمع میں شامل لوگ  پولیس تشدد کو سراہتے ہوئے نعرے لگاتے رہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ مسلمان نوجوانوں…

بھارتی فیلڈر نے میچ کے دوران کپتان کو معافی مانگنے پر مجبور کردیا

بھارتی بولرز تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف بے بس دکھائی دیئے۔ فیلڈرز کی بھی میچ کے دوران خراب کارکردگی پر کپتان روہت شرما نے گراؤنڈ میں ہی اپنے تاثرات کا اظہار کردیا۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کی۔…

مریم نواز براستہ دوحہ لندن کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز  3 سال بعد پاسپورٹ واپسی کے بعد غیر ملکی پرواز سے آج براستہ دوحہ لندن کیلیے روانہ ہوگئیں۔لاہور ایئر پورٹ پر مریم نواز کے ساتھ شہریوں نے سیلفیاں لیں۔نواز شریف کے…

قرآن پاک کی ایک ہی آیت نے جاپانی سائنسدان کو مسلمان بنا دیا

قرآن پاک کی ایک آیت نے دنیا کے مشہور جاپانی سائنسدان کو مسلمان بنا دیا۔ڈاکٹر آتوشی کمال اکوڈا جاپان کی کییو یونیورسٹی میں پولیٹیکل سسٹم کے پروفیسر ہیں۔ جنہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پہلے وہ کم علمی کی وجہ سے اصل مقاصد کے بغیر اور غیر…

بھارتی ڈاکٹر کی یوکرین سے اپنا تیندوا اور پینتھر ریسکیو کرنے کی اپیل

بھارتی ڈاکٹر نے حکومت سے اپنے تیندوے اور پینتھر کو  یوکرین سے ریسکیو کرنے کی اپیل کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق آرتھوپیڈک ڈاکٹر گدی کمار اُس وقت یوکرین میں موجود تھے جس وقت روس کے ساتھ تعلقات کشید ہ ہوئے۔ اس دوران ان کو زبردستی وہاں سے…

شاداب خان مداح کے مشورے پر سیخ پا ہوگئے

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان مداح کے مشورے پر سیخ پا ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کو ایک مداح کی جانب سے مشورہ دیا گیا کہ یہ شہدی اور شودی کے چکر چھوڑو اور مہربانی کر کے ورلڈ کپ پر توجہ دیں۔شاداب…

شاداب خان کو کرائسٹ چرچ پہنچتے ہی امی کی یاد کیوں آئی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو کرائسٹ چرچ کی سردی نے امی کی یاد دلا دی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کو لاہور سے کرائسٹ چرچ پہنچتے ہی مختلف موسم کا سامنا کرنا پڑا ہے، کرائسٹ چرچ میں موسم سرد اور کم سے کم درجہ حرارت دو سینٹی گریڈ تک چلاجاتا…

افغانستان کے شہر کابل میں 2 بازاروں میں آگ لگ گئی

افغانستان کے شہر کابل میں 2 بازاروں میں آگ لگ گئی.افغان میڈیا کے مطابق کوٹ سانگی میں مارکیٹ میں لگی آگ قریب دوسری مارکیٹ تک پھیل گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

15 نومبر تک سیاست آر پار ہو جائے گی: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ 15 نومبر تک سیاست آر پار ہو جائے گی۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے یہ بات کہی ہے۔ان کا رانا ثناء…

بھارت: باراتیوں کی بس کھائی میں گر گئی، 32 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 32 مسافر ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں لاپتہ ہونے والے 20 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے…

لاہور ہائیکورٹ کے دفاتر میں پرائیویٹ افراد کی خدمات فوری بند کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے عدالتی دفاتر میں پرائیویٹ افراد کے کام کرنے کا نوٹس لے کر تمام افسران اور ملازمین کو پرائیویٹ افراد کی خدمات فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار ایچ آر نے اس حوالے سے…

ڈالر کا زوال، پاکستان پر قرضوں میں کمی

امریکی ڈالر کے زوال کے باعث جہاں عام فرد کے حالات بہتر ہونے کی توقع ہے، وہیں پاکستان پر موجود قرضوں میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔امریکی ڈالر گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل پسپائی اختیار کیے ہوئے ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ عروج کی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بیک کرنے کی ضرورت ہے، اعجاز احمد

پاکستان جونئیر لیگ کی ٹیم گوجرانوالہ جائنٹس کے ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کے رکن اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس وقت بیک کرنے کی ضرورت ہے، ہم سب کو اس کو بیک کرنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز احمد نے کہا…