جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکہ الزبتھ کی موت کے روز کیٹ مڈلٹن بالمورل کیسل کیوں نہیں آئیں؟

ملکہ الزبتھ کے ڈاکٹروں نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہی شاہی خاندان کے تمام افراد ملکہ کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے اسکاٹ لینڈ کے بالمورل کیسل میں جمع ہونا شروع ہوگئے تھے لیکن ڈچز آف کارنوال اینڈ کیمبرج کیٹ مڈلٹن اور ان کے…

رمضان شوگر ملز ریفرنس، شہباز اور حمزہ کی ضمانت میں توسیع

احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس نیب کو بھجوانے کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے دونوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت…

وزیر اعظم اور یو این سکریٹری جنرل انتونیو گو تریس سندھ اور بلوچستان کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سندھ اور بلوچستان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سکھر، لاڑکانہ اور اوستہ محمد…

عمران خان کا ٹیکنیکل ناک آؤٹ کسی صورت قبول نہیں ہوگا، علی محمد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عدالتوں کا فیصلہ جو بھی ہو اسے سب قبول کرتے ہیں لیکن عمران خان کا ٹیکنیکل ناک آؤٹ کسی صورت قبول نہیں ہوگا۔اسی حوالے سے شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان توہین عدالت کیس میں…

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ چھوڑ دی

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ ان کا آخری ون ڈے ہوگا۔ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ 36 سالہ بیٹر نے 145 ون ڈے کھیلے جبکہ اپنی آخری 7 اننگز…

سوات: غیر قانونی عمارتوں، ہوٹلز کیخلاف ایکشن کا اعلان

سوات میں سیلاب نے بڑے بڑے ہوٹلوں کا نام و نشان تک مٹا دیا، جو راستے میں آیا بہہ گیا، تعمیراتی شاہکار، خوبصورت ہوٹل، پل، سڑکیں سب تنکوں کی طرح بہہ گئے۔ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے دریا کنارے آباد غیر قانونی عمارتوں اور ہوٹلز کے خلاف ایکشن…

خیرپور ناتھن شاہ، سیلاب سے زندگی مفلوج

سیلابی پانی نے سندھ کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں بھی زندگی مفلوج کردی ہے۔ڈیڑھ لاکھ آبادی والے شہر میں گھر، دکانیں، عمارتیں اور اسپتال کئی فٹ پانی میں ڈوب گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کل دوپہر تک دریا کی سطح میں کمی کا امکان ہے جس کے بعد…

شہزادہ چارلس کو باقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا

ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اُن کے سب سے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس کو باقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا۔بکنگھم پیلس کے اعلامیے کے مطابق شاہ چارلس اپنا نام تبدیل کرنے کا اختیار استعمال کرسکیں گے۔ وہ کنگ آرتھر، کنگ فلپ یا کنگ جارج…

ملکہ الزبتھ ہمدردی اور امید کا روپ تھیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملکہ الزبتھ ہمدردی اور امید کا روپ تھیں، دکھ کی گھڑی میں ہم برطانیہ کے عوام، حکومت اور شاہی خاندان کے ساتھ ہیں۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیغام میں کہا…

عالمی رہنماؤں کا ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر اظہار افسوس

عالمی رہنماؤں کی جانب سے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یہ ہمارے ملک کا اداس ترین دن ہے، ملکہ کے جانے سے ہر فرد کا دل غمزدہ ہے۔ طویل حکمرانی کرنے والی…

عمران پر فردِ جرم نہیں سزا ملنی چاہیے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ، توہین عدالت اور توشہ خانہ میں قصور وار ہے، اس پر فردِ جرم نہیں سزا ملنی چاہیے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان دھمکیاں کسی اور…

دریائے سندھ کی سطح میں معمولی کمی، دِنستر واہ کے گیٹ کھل گئے

سیہون کے مقام پر دریائے سندھ کی سطح میں معمولی کمی کے بعد منچھر کے پانی کو دریائے سندھ میں لے جانے والی دِنستر واہ کے گیٹ کھول دئیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں بھی کمی ہورہی ہے۔ محکمہ آبپاشی کے حکام کے مطابق…

کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے تیز

کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، کراچی میں ایک دن میں مزید 87 افراد ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔شہر میں دو ماہ کے دوران ڈينگی سے 29 افراد جاں بحق ہوچکے، جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق کراچی کی مختلف لیبس میں ایک…

نجی اسکولوں میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی قرار

سندھ حکومت نے نجی اسکولوں میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی قرار دے دیا۔حکومت سندھ کی جانب سے اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول کی جانب سے کتابیں، کاپیاں، یونیفارم اور اسٹیشنری کی…

اسپین میں اغوا کا ڈرامہ رچا کر والدہ سے بھاری تاوان وصول کرنے والی بیٹی گرفتار

ہسپانوی پولیس نے بوائے فرینڈ کی مدد سے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچاکر اپنی ماں سے بھاری تاوان وصول کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ ہسپانوی قومی قانون نافذ کر نے والے سول ادارے گوردیا نے اس ہفتے کے اوائل میں خاتون کے اغوا کی ایک…