جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عیدالفطر کے موقع پر کس طرح کی خوراک لی جائے؟

عید الفطر مسلمانوں کا ایک اہم مذہبی تہوار ہے، جسے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ختم ہونے پر یکم شوال کو منایا جاتا ہے۔ یہ پروردگار کی جانب سے روزےداروں کے لیےایک انعام ہے۔ اس دن مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔ عید کی خوشی پر…

شاہ محمود قریشی کا مئی میں دوبارہ عوام کے پاس جانے کا اعلان

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں عوام کے پاس دوبارہ جارہے ہیں، مختلف شہروں میں جلسے کریں گے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسلام آباد، پشاور، کراچی اور لاہور کی عوام نے اس…

کس سیاستدان نے کہاں عید منائی ؟

ملک بھر میں عید مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے،مختلف سیاسی رہنماوں نے اپنےاپنے آبائی علاقوں میں عید کی نماز ادا کی اور لوگوں سے گلے ملے،اس موقع پر ملکی سلامتی و خوشحالی کےلئے دعائیں بھی کیں۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے…

میرا بھتیجا 5 دنوں سے مِسنگ ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 9 شہروں میں میرے خلاف مقدمات درج کیے گئے، میرا بھتیجا 5 دنوں سے مِسنگ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے گھر میں 3 سیٹیں ہیں، سب کو گرفتار کریں کوئی فرق نہیں پڑتا۔انہوں نے…

آصف زرداری نے اپنے چاہنے والوں کا شکوہ دور کردیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے چاہنے والوں کا شکوہ دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو شکوہ ہے کہ میں کم آتا ہوں، اب آنا جانا رہے گا، میں آپ کے ساتھ عید منانے آیا ہوں۔زرداری ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ الحمداللّٰہ…

’کیئو کا آسیب‘: 40 روسی طیارے ’مار گرانے‘ والا کردار جس نے یوکرینی فوج کا حوصلہ بڑھایا

یوکرین جنگ: یوکرینی لڑاکا پائلٹ ’کیئو کے آسیب‘ کی کہانی جس نے روس کے خلاف فوج کا حوصلہ بڑھایالارینس پیٹربی بی سیایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیوکرین کے روسی ساخت اولے مگ-29 اتنے جدید طیارے نہیں جتنے کے روس کے پاس…

’غریب آدمی کی کوکین‘ جس کے خلاف اُردن کی کارروائیاں ’غیر اعلانیہ جنگ‘ بن گئی ہیں

کیپٹاگون: ’غریب آدمی کی کوکین‘ جس کے خلاف اُردن کی کارروائیاں ’غیر اعلانیہ جنگ‘ بن گئی ہیںیولیند کنیلبی بی سی عمانایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنخلیج کی طرف جانے والی لاکھوں کیپٹاگون گولیاں ہر سال اردن میں پکڑی جاتی ہیں۔بیس…

روسی حملے کے بعد یوکرین کے لوگ نقل مکانی کر کے کہاں جا رہے ہیں؟

روس یوکرین جنگ: روسی حملے کے بعد یوکرین کے شہری نقل مکانی کر کے کہاں جا رہے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersاقوام متحدہ کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ایک کروڑ دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کے بارے میں خیال ہے کہ وہ یوکرین…

فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل کردیا گیا۔گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈاریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ نقشے کی خلاف ورزی پر دفتر کو سیل کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق 21 اپریل کو سوسائٹی کی…

سعودی عرب، یو اے ای اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج منائی جائے گی۔برطانیہ اور فرانس میں بھی پیر کو عید منائی جائے گی، برطانیہ میں چاند رات پر ایشیائی بازاروں میں گہما گہمی دیکھنے میں آئی۔سلے سلائے کپڑوں کی دکانوں پر لوگوں کا رش…

انسانی حقوق کمیشن کی پی ٹی آئی قیادت پر مقدمات کی مخالفت

پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے مقدمات فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یا کسی سیاسی جماعت کو اپنے کسی حریف کے خلاف…

عید پر کراچی سے خیبر تک موسم میں تبدیلی کا امکان

عید پر کراچی سے خیبر تک موسم میں تبدیلی کا امکان ہے، کہیں آندھی، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں، اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات…

خیبر پختون خوا حکومت کا کل عید الفطر منانے کا اعلان

خیبرپختون خوا حکومت نے صوبے میں کل عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا، جس کے بعد صوبائی زونل رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت کی تصدیق کی گئی۔ صوبائی زونل کمیٹی قاری عبدالرؤف مدنی کا کہنا ہے کہ زونل کمیٹی کے اجلاس نے…