جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی ڈائری میں فرح گوگی کے ہیروں کا حساب کتاب تھا، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ماننے والے سن لیں ان کی ڈائری میں فرح گوگی کے ہیروں کا حساب کتاب تھا، فارن فنڈنگ کیسز کے اکاؤنٹ دیکھ کر لگ رہا ہے کہ کتنی بیرونی کرپشن ہوئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا

پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے۔واٹس ایپ ہیک ہونے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپیلی کیشن کی انتظامیہ سے بذریعہ ای میل رابطہ کیا ہے۔واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ کو ہیکنگ کی…

پی ڈی ایم کا عمران خان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کروانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس…

طالبان قیادت کا ایمن الظواہری کی ہلاکت پر ردعمل دینے غور

امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد افغانستان میں طالبان کی اعلیٰ قیادت ردعمل دینے کے حوالے سے غور کر رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے اتوار کو ہونے والے ڈرون حملے کی تصدیق کی تھی لیکن ان کا…

عمران خود کو قانون، منصف اور جلاد سمجھ رہے تھے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلہ سنایا، عمران خان خود کو قانون، منصف اور جلاد سمجھ رہے تھے۔اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان دولت کے گھمنڈ…

عمران خان آئین شکن، ہر چیز کا الزام مخالفین پر لگاتے ہیں، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ہر چیز کا الزام مخالفین پر لگاتے ہیں، عمران خان آئین شکن ہے، اسے جب موقع ملا ، اس نے آئین کو توڑا ہے۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جو غلط کام…

پیپلز بس سروس کا لاڑکانہ میں بھی آغاز کردیا گیا

کراچی کے بعد اب لاڑکانہ میں بھی پیپلز بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل مین کی جانب سے اس حوالے سے اعلان کیا گیا ہے۔شرجیل انعام میمن کا بتانا ہے کہ بسوں کا نیا بیڑا آج لاڑکانہ پہنچ گیا ہے، کل سے شہر…

کراچی، پولیس ہیڈکوارٹر میں پھٹنے والا دستی بم کہاں سے آیا تھا؟

کراچی کے گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں پھٹنے والا دستی بم روسی ساختہ تھا، یہ اسلحہ خانے سے نہیں بلکہ کہیں اور سے لایا گیا تھا جس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق گارڈن دھماکے کے حوالے سے پولیس نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی…

موسمیاتی تبدیلی زمین پر انسان کی معدومیت کا سبب بن سکتی ہے، ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین پر تیزی سے رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا بحران انسان کی معدومیت کا سبب بن سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کی سربراہی میں محققین دنیا بھر کی حکومتوں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ موسمیاتی…

ملک بھر میں عاشورہ پر 2چھٹیوں کا اعلان

وزیر اعظم پاکستان  کی جانب سے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم 2022ء کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیر 8 اگست اور منگل 9…

ہیلی کاپٹر حادثہ، شہید 3 فوجی افسروں کی آبائی علاقوں میں نماز جنازہ ادا

بلوچستان میں سیلاب زدگان کے ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان، میجر سعید اور نائیک مدثر فیاض کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ تینوں شہداء کی…