جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوجرانوالہ، تلخ کلامی پر دوست کے ہاتھوں دوسرا دوست قتل

گوجرانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پر ایک دوست نے دوسرے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ محلہ شریف فارم کے قریب پیش آیا جہاں دونوں دوستوں میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے…

عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری…

کراچی میں آج کیسا موسم رہے گا ؟

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 26.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے…

توہین مذہب کا قانون کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگا،حافظ حمد اللّٰہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے شیری مزاری کے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خط عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستانی اندرونی سیاست میں مداخلت کی دعوت ہے۔حافظ حمد اللّٰہ  نے کہا کہ توہین مذہب کا قانون کسی کے خلاف…

پاکستان کی مدد کے بدلے سعودی عرب کو کیا ملتا ہے؟

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کی مدد کے بدلے سعودی عرب کو کیا ملتا ہے؟16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPMOعمران خان نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں کُل 32 غیر ملکی دورے کیے جن میں سے وہ آٹھ بار سعودی عرب گئے۔ کبھی وہ سعودی بادشاہت سے…

جعلساز وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کو یرغمال بنایا ہوا ہے، عمر سرفراز چیمہ کا وزیراعظم کو خط

لاہور:گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط میں کہا ہے کہ انہیں حمزہ شہباز شریف کے غیر آئینی اقدام کیخلاف کارروائی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ گورنر  پنجاب نے وزیراعظم شہباز شریف…

کراچی، پیٹرول پمپ پر وین میں آتشزدگی، 4 خواتین زخمی

کراچی کی ایم اے جناح روڈ پر پیٹرول پمپ پر وین میں آگ لگ گئی، جس کے باعث وین میں سوار 4 خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والی خواتین کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، چاروں خواتین کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔…

کراچی، پولیس مقابلے میں ASI زخمی، 2 ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں اے ایس آئی زخمی ہوگیا، جبکہ 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کے مطابق پاکستان بازار الطاف نگر میں پولیس نے موٹر سایکل سوار…

عید کا تیسرا دن، لاہور میں بڑے پیمانے پر اسنیپ چیکنگ

عید کے تیسرے دن لاہور میں سیکیورٹی اداروں نے ایکشن لیتے ہوئے لاہور کے مختلف مقامات پر جنرل ہولڈ اپ اور بڑے پیمانے پر اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری رکھا۔پولیس کے مطابق 2 ہزار 730 موٹر سائیکلوں، ایک ہزار 206 کاروں اور بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا…

مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے دہائی آئین سے بغاوت نہیں؟ عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کیا معزول اور مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے مداخلت کی دہائی، آئین سے کھلی بغاوت نہیں؟سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کیا پاگل پن کی حدوں کو چھوتے ان مسخروں کو اس خط کا کوئی دو ٹوک جواب ملے گا۔…

دوسرا دن بھی گزر گیا، عید کے مزے کم نہ ہوئے

عیدالفطر کا دوسرا دن بھی گزر گیا لیکن میٹھی عید کے مزے کم نہ ہوئے، سویوں، شیر خرمے، پلاؤ اور بریانی سے مہمانداریاں نمٹائی گئیں۔دن میں سورج نے گرمی کا زور دکھایا لیکن شام میں لوگوں نے تفریح گاہوں، رات کو فوڈ اسٹریٹس کا رخ کرلیا اور کھلی…

کراچی: سی ویو پر 2 لڑکے ڈوب گئے

کراچی کے ساحل پر 2 لڑکے ڈوب گئے، جن میں سے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ڈوبنے والے لڑکوں دانیال اور سونو کے مامو ں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ لڑکوں کی جان بچائی جاسکتی تھی، اطلاع دی لیکن انتظامیہ نے فوری ایکشن نہیں لیا۔میلسی کے…