جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین سے اناج برآمدات معاہدے میں 120 دن تک توسیع

یوکرین سے بذریعہ بحیرہ احمر اناج برآمدات جاری رکھنے کی معاہدے میں مزید 120دن کی توسیع ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی وزیر برائے انفراسٹرکچر کا کہنا ہے کہ اناج برآمدات معاہدے میں توسیع کا فیصلہ ترکیہ کے شہر استنبول میں…

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل سے متعلق سوال پر کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دینے سے متعلق مداحوں کی بےصبری کا جواب دے دیا۔نجی چینل پر شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ آپ کو آئندہ پی ایس ایل میں مداح کون سی ٹیم میں کھیلتا دیکھیں گے؟۔شاہد…

فواد چوہدری کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ جیو نے توشہ خانہ سے متعلق پروگرام اور خبریں برطانیہ میں نہیں چلائیں، توشہ خانہ سے متعلق پروگرام اور خبریں برطانیہ میں نہ چلانے اور…

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات کی وجہ بتا دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب اور عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر ہوئے۔ زمان پارک میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان کے کہنے پر عثمان بزدار کو…

گلگت بلتستان میں ججز کی تقرری کیخلاف وزیرِ اعلیٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے خلاف وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔ عدالت نے کیس کھلی عدالت میں مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے خلاف…

بھارت: پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کا خوف، طالب علم کی خودکشی کی ناکام کوشش

بھارت میں پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کے خوف سے نویں جماعت کے ایک طالبعلم کی جانب سےخودکشی کی ناکام کوشش کی خبر سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنئو میں نویں جماعت کی طالبعلم نے پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کے خوف سے ریل کی پٹری پر جان دینے کی…

میں کسی بھی کمپنی کا CEO نہیں بننا چاہتا: ایلون مسک

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نہیں بننا چاہتے۔ایلون مسک پر ان کی کمپنی ٹیسلا کے شیئر ہولڈر رچرڈ جے ٹورنیٹا نے الزام لگایا کہ اُنہوں نے کمپنی میں بطور سی ای…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی انتظامی کمیٹی قائم

جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سپریم کورٹ میں نامزدگی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی انتظامی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی انتظامی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام…

مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق نےشہری…

آسٹریلوی کھلاڑی کی بہترین فیلڈنگ نے سب کو حیران کردیا

دنیائے کرکٹ میں بہترین فیلڈنگ کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا ٹیم کے کھلاڑی نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل میچ میں سب کو حیران کردیا۔ایڈیلیڈ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں آشٹن آگر کی شاندار فیلڈنگ کو گراؤنڈ اور ٹی وی…