جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تیل کمپنیوں نے کراچی میں پیٹرول کی سپلائی روک دی

شدید بارش کے باعث تیل کمپنیوں کی جانب سے کراچی میں پیٹرول کی سپلائی روک دی گئی۔پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیر حسین کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں بارش کے باعث سڑکوں کی صورتِ حال خراب ہے۔ان کا کہنا ہے کہ تقریباً تمام تیل…

کراچی: موسلادھار بارش سے حادثات، 4 افراد جاں بحق، متعدد علاقے ڈوب گئے، گھروں میں پانی داخل

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کل رات سے تیز بارش جاری ہے جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے ڈوب گئے، کرنٹ لگنے اور دیوار تلے دب کر 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔نارتھ کراچی، نیو کراچی، یوپی موڑ، ناگن چورنگی، بفر زون،…

کراچی: کل سے ہونیوالی بارش نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے

شہر میں کل سے ہونے والی بارش نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش…

غیر معمولی بارش کے باوجود کراچی ایئر پورٹ پر صورتحال معمول کے مطابق

کراچی میں غیر معمولی بارشوں کے باوجود کراچی ایئر پورٹ پر صورتِ حال معمول کے مطابق ہے۔ایئر پورٹ کے تمام رن ویز طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے محفوظ اور کلیئر ہیں۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سوشل میڈیا پر کراچی ایئر پورٹ کی…

قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں اضافہ

عید الاضحیٰ کے موقعے پر جانورون کی قیمتیں زیادہ ہونے کہ وجہ سے جانوروں کی قربانی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس صورتحال کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کی کھالیں گزشتہ سال کی نسبت زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہی ہیں۔فیصل آباد میں اس دفعہ عید…

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ترجمان کے مطابق اس موقع پر چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ساتھ تھے۔وزیرِ اعلیٰ…

مسجد الحرام میں پاکستانی حجاج کی جنرل قمر جاوید باجوہ کو دعائیں

مسجد الحرام میں پاکستانی حجاج کرام نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دعائیں دیں اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج بیت اللّٰہ کی سعادت حاصل کر لی۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان، امن و…

کراچی میں طوفانی بارشیں، وزیر اعظم کا وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری طوفانی بارش سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے رابطہ کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ان کی…

پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی، وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ  وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی۔میلبرن میں آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے بیٹرز آسٹریلوی کنڈیشنز…

کراچی: جٹ لائن کے گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 5 افراد زخمی

کراچی کے تھانے بریگیڈ کے علاقے جٹ لائن میں واقع ایک گھر میں گیس کی لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں میں 3 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں…

کراچی: کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق کورنگی کے علاقے بلال کالونی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے، جس کی شناخت 62 سالہ علی شیر…

کیلیفورنیا: سیکرامنٹو میں نمازِ عید کے اجتماعات

امریکا، پاکستان اور دنیا بھر کی طرح امریکی ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت سیکرامنٹو کی سینکڑوں مساجد و مراکز میں ہفتہ 9 جولائی کو ہزاروں مسلمانوں نے ایمانی جوش و خروش اور فلسطین، کشمیر، یمن، شام، ارکان برما اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کے…