جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنےکا اعلان

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعصام الحق نے کہا کہ اگلے ماہ پاکستان میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جارہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے 16 کھلاڑیوں کا…

عمران خان سے پنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہوتی، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان سے پنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہوتی۔چنیوٹ موڑ پر ریلی سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ آدھے لوگ عمران خان کو جھوٹا اور آدھے چور کہہ رہے ہیں،وہ…

ملتان میں مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر نوٹس

ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب (ای سی پی) نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ملتان نے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیوز پر نوٹس لے لیا۔لاہور سے جاری بیان میں ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا کہ پی پی 217 سے ن لیگی امیدوار محمد سلمان…

ملتان ایئرپورٹ، اے ایس ایف اہلکاروں اور پی آئی اے انجینئرز میں ہاتھا پائی

ملتان ایئر پورٹ پر ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے اہلکاروں اور قومی ایئرلائن (پی آئی اے) انجینئرز کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوگئی۔ایئر لائن ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پی آئی اے کے ایئر کرافٹ انجینئر علی حسنین جعفری…

عالمی منڈی میں خام تیل سمیت پیٹرول کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل سمیت پیٹرول کی قیمت میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 سے 14 روپیہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت میں 25 سے 30 روپیہ کمی ریکارڈ کی…

جب تک اوگرا سمری نہیں بھجواتی ہم نہیں بھجواسکتے، وزارت خزانہ

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کیے جانے پر وزارت خزانہ کا موقف سامنے آگیا۔ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ جب تک اوگرا وزارت پیٹرولیم کے ذریعے سمری نہیں بھجواتی ہم سمری نہیں…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کرپشن میں اول آئے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 4 سال میں ثابت ہوگیا کہ عمران خان نہ صادق ہے نہ امین، سابق مرد اول اور خاتون اول دونوں ہی کرپشن میں اول آئے ہیں، چور چور کے نعرے لگانے والا 4 سال میں ایک سیاسی مخالف کو چور ثابت نہیں…

چیف سیکریٹری پنجاب، آئی جی کا دورہ مری، انتظامات کا جائزہ

پنجاب کے چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس عید کے تیسرے روز مری کے دورے پر پہنچ گئے اور سیاحوں کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔چیف سیکریٹری پنجاب نے اس موقع پر گفتگو میں کہا کہ ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کے لیے پولیس اور انتظامیہ پوری…

2009 سے اب تک کراچی کو 663 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا، یونس ڈھاگا

سابق وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ گزشتہ 13 سالوں  میں کراچی کو 663 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ایک بیان میں یونس ڈھاگا نے کہا کہ 2009 کے این ایف سی ایوارڈ کے بعد صوبے امیر ترین بن گئے، سندھ کے محصولات میں 815 فیصد اضافہ…

راولپنڈی:گولڑہ موڑ کے قریب تالاب میں 3 بچے ڈوب گئے، ریسکیو حکام

راولپنڈی میں گولڑہ موڑ کے قریب تالاب میں 3 بچے ڈوب گئے، 2 کی لاش نکال لی گئی،  ایک کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق تالاب میں ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 12 سے 14 سال ہیں، تینوں ہی بچے تالاب میں نہا رہے تھے۔حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں…

ملتان : پی پی 217 سے ٹی ایل پی کے امیدوار کو ضابطہ اخلاق کی ورزی پر نوٹس مل گیا

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ملتان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی اور ٹی ایل پی امیدوار کو نوٹس جاری کردیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ملتان کے حلقے پی پی 217 سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدوار زاہد حمید گجر کو ریلی…

عمران خان نے کراچی پیکیج کے اربوں روپے اپنے اراکین اسمبلی میں بانٹے، امتیاز شیخ

سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان نے کراچی پیکیج کے اربوں روپے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی میں بانٹ دیے، آج عوام ان سے کراچی پیکیج کا حساب مانگ رہے ہیں۔امتیاز شیخ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…

کراچی کی تباہی کے ذمے دار مصطفیٰ کمال ہیں، سندھ حکومت

سندھ حکومت نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پر تعصب کی سیاست زیب نہیں دیتی، کراچی کی تباہی کے ذمے دار مصطفیٰ کمال ہیں۔کراچی میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن اور ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ 2 دن میں کراچی میں 400 ملی میٹر بارش…