اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہ رہے، فواد چوہدری
جہلم: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہ رہے،لانگ مارچ کے دوران ہمیں ایسے روکا گیا جیسے ہم سب بم باندھ کر جا رہے تھے۔…
نیب ریفرنسز، احتساب عدالت میں شہباز شریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست دائر
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔
شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اور…
صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بل بغیر منظوری کے واپس بھجوا دیے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب)اور الیکشن ترمیمی بل بغیر منظوری کے واپس بھجوادیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے بلز کی منظوری سے انکار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وفاقی حکومت…
دوسرا رخ | یکم جولائی کہو مہنگائی کا نیا طوفان طیار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nrV95eNMbFw
دوبارہ چلائیں | پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف خوشی طیاریاں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aM_ujClWOWw
"کیا ملک کا فرق کرنا ہے والون کا کام نہیں تھا کے مدخلات روکتے ہیں؟" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dpSmtt6LnXQ
نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے آئندہ بجٹ میں متعدد اسکیمیں لا رہے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے آئندہ بجٹ میں متعدد اسکیمیں لا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے کئی اسکیمیں رکھی ہیں، میرٹ کی بنیاد پر…
ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 4 سے 5 روز میں ملک کے اکثر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت اسلام…
ملک میں سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 19…
ن لیگ کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی ناراضگیاں ختم ہونا شروع ہوگئیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے منحرف ارکانِ پنجاب اسمبلی کی ناراضگیاں ختم ہونا شروع ہوگئیں، گوجرانوالہ سے ایم پی اے اشرف انصاری کی بھی وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق اشرف انصاری کی وزیراعظم…
زمین سے ایک ساتھ 5 سیاروں کا نظارہ کب ہوگا؟
18 سال بعد پہلی بار ایسا موقع آیا ہے کہ زمین سے 5 سیاروں کا ایک ساتھ نظارہ کیا جاسکتا ہے۔دو یا تین سیاروں کا ایک ساتھ نظر آنا کوئی غیر معمولی بات نہیں لیکن 2004 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ 5 سیاروں کو ایک ساتھ قطار در قطار دیکھا جاسکے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | مریم اورنگزیب کا عمران خان کے خطاب پر رد عمل | 4 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=TQxHkKy1pZo
بریکنگ نیوز | مالی بجٹ 2022-23 Kay Budget Ki Tajweez Samne Agaen | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=twXStHql58w
پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف سے 1 ارب ڈالر لیے، معاہدے پر عمل نہ کیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ڈیل کی اور 1 ارب ڈالر وصول کیے لیکن معاہدے پر عمل درآمد نہیں کیا۔آئی ایم ایف سے معاہدے پر سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا…
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی کے نئے صدور کا تقرر کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں پارٹی کے نئے صدور کی تقرری کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری کے بعد پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے نئے…
بھارت میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار
بھارتی شہر حیدرآباد میں نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 5 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست ایک ملزم تلنگانہ راشٹرا پارٹی کے مقامی رہنما کا بیٹا ہے۔17 سالہ لڑکی کو 5 ملزمان نے اس وقت مبینہ طور پر…
حمزہ شہباز پانی کی کمی سے متعلق عوامی شکایات پر برہم
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لاہور میں پانی کی کمی سے متعلق عوامی شکایات پر برہم ہوگئے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا، دوران اجلاس پانی کی کمی والے علاقوں میں انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔دوران اجلاس واٹر…
صدر مملکت نے الیکشن و نیب ترمیمی بل نظرِثانی کے لیے واپس بجھوا دیے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل نظرِ ثانی کے لیے واپس بجھوا دیے، بل آرٹیکل 75 کی شق ایک بی کے تحت وزیر اعظم کو واپس بھجوائے گئے ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ پارلیمنٹ اور اس کی کمیٹیاں بلوں پر نظر ثانی اور…
کھلاڑی پرجوش، ویسٹ انڈیز سے سیریز کو آسان نہیں لے سکتے، ثقلین مشتاق
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے کھلاڑی پُر جوش ہیں، اسے آسان نہیں لے سکتے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ کوئی بھی سیریز ہو آسان نہیں لی جا سکتی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز…
عمران خان پر بغاوت کا کیس درج کرنے کا ماحول بنایا جا رہا ہے، فیاض الحسن چوہان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر بغاوت کا کیس درج کرنے کا ماحول بنایا جا رہا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کی معیشت…