جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان بنی گالہ پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان بنی گالہ پہنچ گئے۔سابق وزیر اعظم عمران خان پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنی گالہ پہنچے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کیا…

شعیب اختر کا سچن ٹینڈولکر کو زخمی کرنے کے پلان کا اطراف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے  کراچی میں کھیلے گئے 2006 کے ٹیسٹ میچ میں سچن ٹینڈولکر کو زخمی کرنے کے پلان کا اطراف کرلیا۔ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میں کراچی ٹیسٹ میں سچن ٹینڈولکر کو زخمی کرنا چاہتا تھا، میں نے اپنے…

شیخ رشید نے حکومتی کارکردگی بیان کردی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بجلی کی 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، پیٹرول میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ، بجلی9 روپے فی یونٹ مہنگی اور گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک کا اضافہ موجودہ حکومت کی 50 روزہ کارکردگی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ…

’تھری ڈی پرنٹڈ‘ کان لگوانے والی دنیا کی پہلی خاتون کون ہے؟

الیکسا نامی 20 سالہ نوجوان خاتون اپنے خلیوں سے بنا ’تھری ڈی پرنٹڈ کان‘ لگوانے والی دُنیا کی پہلی انسان بن گئیں۔میکسیکو سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ الیکسا ’مائیکروٹیا‘ نامی نایاب مرض کے ساتھ پیدا ہوئی تھیں، اُن کے کان کا بیرونی حصہ بہت…

سوات کے 4 میں سے 3 علاقوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

خیبر پختونخوا کے شہر سوات کے 4 میں سے 3 علاقوں کے درختوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔بریکوٹ کے علاقے ابوہا کے درختوں میں، مینگورہ کے نواحی علاقے پٹھانے میں اور کبل کے علاقے سیگرام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ چارباغ کے علاقے کوٹ…

وزیراعظم کے نوٹس کے بعد بھی بجلی بحران میں کمی نہ آسکی

وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے بعد بھی ملک میں بجلی بحران میں کمی نہ آسکی، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گئی۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی رسد بمشکل 20 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ طلب 27 ہزار 300 میگاواٹ ہے۔ذرائع این ٹی ڈی سی…

ویڈیو: ہارس ریسنگ ٹریک پر اچانک مگرمچھ آگیا

امریکی ریاست لوزیانا میں ہارس ریسنگ ٹریک پر اچانک مگرمچھ آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ہارس ریسنگ ٹریک پر عموماََ گھوڑے ہی دوڑتے نظر آتے ہیں لیکن اگر اس ٹریک پر سمندری جانور آجائیں تو یہ عجیب و غریب ہوسکتا ہے۔ایسی ہی…

عمران کو دی گئی سیکیورٹی ہی انہیں ضمانت ختم ہونے پر گرفتار کریگی

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، عدالتی ضمانت ختم ہونے پر یہی سیکیورٹی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں عمران خان کی بنی گالہ…

موسم گرما میں سرد تاثیر کے حامل فالسے

فالسے کا نام لیتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے، موسم گرما میں سرد تاثیر کے حامل فالسے کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں چوک چوراہوں پر فالسے کے اسٹالز سج گئے ہیں، گرم موسم کے اس پھل کی افادیت بھی اتنی ہی ہے جتنا اس کا ذائقہ…

آگ سے متاثرہ سپر اسٹور کی عمارت میں رہائشیوں کا داخلہ جرم قرار

کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے جیل چورنگی پر واقعے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ سے متاثرہ عمارت کے کسی بھی رہائشی کا عمارت میں داخل ہونا جرم قرار دیدیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمارت کا کوئی بھی رہائشی بلڈنگ میں داخل ہونے پر جرم کا مرتکب…

ملک کو گرینڈ ڈائیلاگ کی اشد ضرورت ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 75 برس بعد بھی ہمیں سبق نہیں سیکھنا، سیاست ہی کرتے رہنا ہے؟، ملک کو گرینڈ ڈائیلاگ کی اشد ضرورت ہے۔ لاہور میں اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ…