بریکنگ نیوز | شاہد خاقان عباسی کے لیے بڑی خبر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YUNJMams93c
کراچی، بارشوں کے بعد سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لگاتار موسلادھار بارشوں کے سبب تباہی کے اثرات سبزی کی قیمتوں پر بھی نمایاں اثر انداز ہونے لگے ہیں۔شہر کراچی میں پیاز ایک سو بیس روپے کلو، دھنیا کی گٹھی چالیس روپےجبکہ لوکی ایک سو بیس روپے کلو فروخت ہو رہی…
پاکستان نے انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات شروع کیے ہیں، صدر مملکت
صدرِ مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان انسانی اسمگلنگ کی لعنت سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے، بین الاقوامی معیار کے مطابق قانونی فریم ورک کے نفاذ کے لیے سخت اقدامات شروع کیے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 30 جولائی 2022ء کو انسانی…
وفاق سے بھی حکومت کا بہت جلد صفایا ہونیوالا ہے، فیاض الحسن چوہان
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اب وفاق سے بھی حکومت کا بہت جَلد صفایا ہونے والا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے سبطین خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے پی ٹی…
لاہور چڑیا گھر میں شیر کی سستے داموں فروخت کا انکشاف
لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے جنگل کا بادشاہ شیر، گائے بھینسوں سے بھی سستا فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے چڑیا گھر میں شیر کی قیمت صرف ڈیڑھ لاکھ روپے ہے جبکہ ایک بھینس بھی کم از کم 3 لاکھ اور زیادہ…
لاہور ڈیفنس، خاتون کے اغواء کار اور ڈکیتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور کے علاقے ڈیفنس سے خاتون کو اغواء کر کے کار چھیننے والے ملزم عبداللّٰہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم عبداللّٰہ کو بیڈیا روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کا تعلق راولپنڈی کے کار چور گینگ بلال صابر سے ہے۔پولیس کا مزید…
آئی ایم ایف کا بیل آوٹ پیکج جلد نہ ملاتو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا بیل آوٹ پیکج جلد نہ ملا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔ شیخ رشید نے پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔شیخ رشید نے…
? لائیو | وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا تقریب سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=97375GRDavA
فارن فنڈنگ کیس کا کیا مملا ہے؟ | Faisla Takheer Ka Shikaar Kyun؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4AtHnRKrbvo
بریکنگ نیوز | سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب چیلنج کر دیا گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Y08n8scM0pk
'پنجاب جیتنے کے بعد وفاق بھی واپس لین گی' | عندلیب عباس کا دعویٰ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WvJyeGso-Q4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | عطاء اللہ تارڑ کا دعویٰ | 30 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=3DgQ-ezBo_M
سابق ڈپٹی اسپیکر کو نااہل کرانے کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مراسلہ
رکن پنجاب اسمبلی محمد رضوان نے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو نااہل کرانے کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دوست مزاری نے 16 اپریل اور 22 جولائی کو ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو متنازع بنایا،…
کراچی: اگست میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان
کراچی میں اگست کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگست میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہو سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں 12 سے 14 اگست کے دوران تیز بارشیں ہو سکتی ہیں۔جواد…
متحدہ عرب امارات میں بارشوں سے7 افراد ہلاک
متحدہ عرب امارات کےمختلف شہروں میں بارشوں نے تباہی مچا دی، اس دوران مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ موسلادھار بارش کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کے مشرقی حصوں میں سیلاب نے مکانات کو نقصان پہنچایا اور گاڑیاں بہہ گئیں۔ طوفانی بارش نے…
کراچی ایئرپورٹ، اندرون و بیرون ملک جانیوالی 20 پروازیں منسوخ
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون و بیرونِ ملک جانے والی 20 پروازیں منسوخی و تاخیر کا شکار ہیں۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر اندرون، بیرون ملک جانے والی 3 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، پی آئی اے کی آج صبح 4 بجے مدینہ جانے…
عمران خان سے فارن فنڈنگ کا سوال بار بار کریں گے، محمد زبیر
مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے فارن فنڈنگ کا سوال کریں گے اور بار بار کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان اپنے اثاثوں اور اپنے صادق اور امین ہونے کا ثبوت…
اس حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اسد عمر نے اپنے…
پنجاب: نکاح کے وقت ختم نبوتﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے نکاح کے لیے ختم نبوت ﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ نکاح کے وقت دولہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہو…
بھارت، نوڈلز میں ٹماٹر ڈالنے سے خاتون کی موت
ممبئی کی 27 سالہ ریکھا نیشاد نوڈلز میں حادثاتی طور پر زہریلےٹماٹر کے استعمال سے چل بسی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکھا نیشاد نے ایک ہفتے قبل چوہوں کو مارنے کی خاطر ٹماٹر میں زہر ملا کے رکھا تھا جسے اس نےخود ہی غلطی سے کھانا پکاتے…