جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر خزانہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے ملاقات کی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے اقدامات کے بارے میں پر غور کیا گیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کے…

کابل: تعلیمی مرکز میں خودکش حملے میں اموات 35 ہو گئیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہو گئی۔اقوام متحدہ مشن کے مطابق خودکش دھماکے سے 82 افراد زخمی ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ خودکش حملہ گزشتہ روز ہزارہ اکثریتی علاقے کے تعلیمی ادارے میں کیا…

سائنسدانوں نے سمندر کے نیچے ’سمندر‘ دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے زمین کی سطح سے نیچے پانی کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے جو زمین کے اوپر موجود پانی سے تین گناہ زیادہ ہے۔جرمن محققین کے مطابق یہ ذخیرہ زمین کے نیچے موجود مینٹل سطح کے اوپر اور نیچے ’ٹرائزیشن زون‘ کے درمیان موجود ہے۔محققین…

پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹا ہے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بیانیہ جھوٹا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ریاست مخالف کام کیا، غداری کی،…

حکومت کسانوں کے جائز مطالبات پر سجنیدہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے جائز مطالبات کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کسانوں کے دھرنے کو بلاجواز قرار دیا اور کہا کہ آج کسان اتحاد سے ملاقات میں ان کو…

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات ناکام

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور  کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، آج ان کا رویہ بدلا ہوا تھا۔خیال رہے کہ اس سلسلے میں رانا…

کسان اتحاد کا احتجاج، پولیس کے تازہ دم دستے خیابان چوک پہنچ گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کسان اتحاد کے احتجاج کے معاملے سے نمٹنے کے لیے پولیس کے تازہ دم دستے خیابان چوک پہنچ گئے۔ اسلام آباد پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ ایف سی کی بھاری نفری بھی خیابان چوک پر موجود ہے۔چیئرمین کسان اتحاد خالد…

دنیا کی وہ تین شخصیات جنہیں سفر کیلئے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں؟

 صدر سے لے کر وزیر اعظم بھی جب ایک ملک سے دوسرے ملک میں جاتے ہیں تو انہیں بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنا ہوتا ہے لیکن اس دنیا میں تین ایسی شخصیات بھی ہیں جنہیں دنیا میں کہیں بھی سفر کیلئے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ خاص لوگ برطانیہ کے شاہ…

مریم نواز نے ٹوئٹر پر کس کا پتہ اور فون نمبر مانگا؟

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے انٹرنیٹ پر ایک شخص سے اس کا نمبر اور پتہ مانگ لیا۔29 ستمبر کو ٹوئٹر پر ایک اکاؤنٹ سے مریم نواز کو مخاطب کر کے لکھا گیا کہ میں نے آپ کا ٹوئٹر پر بڑا کیس لڑا ہے، آپ نے بلانا تو ہے نہیں، بندہ مٹھائی…

کسانوں کا احتجاج: وزیرِ داخلہ کی مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد میں کسان اتحاد کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کسان قیادت کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین کا کہنا ہے کہ کچھ دیر میں مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرِ داخلہ کے پاس جائیں گے۔…