ایشیا کپ، قومی کرکٹ اسکواڈ دبئی پہنچ گیا
ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا ہے۔قومی اسکواڈ آج ہوٹل میں آرام کرے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گی۔کراچی فاسٹ بولر محمد حسنین کو ان فٹ شاہین شاہ...ٹورنامنٹ 27 اگست سے 11…
پاکستان: مزید 217 کورونا مریض رپورٹ، 2 فوت
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث مزید 2 کورونا مریض انتقال کر گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
بلوچستان میں موسمی تباہ کاریاِں، جانی و مالی نقصان میں مسلسل اضافہ
بلوچستان میں مون سون کے چوتھے اسپیل نے ایک بار پھر شمال مشرقی اور وسط جنوب بلوچستان کے مکینوں کو اشک بار کر دیا، کئی روز سے جاری موسلادھار بارش اور سیلابی صورتحال نےہر طرف تباہی مچادی ، سیلابی ریلوں میں بہہ کر دو معصوم بچوں سمیت 9 افراد…
لاہور: مخالفین کی فائرنگ، موٹر سائیکل سوار قتل، اہلیہ زخمی
لاہور کے علاقہ ستوکتلہ میں مخالفین کی فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار 1 شخص جاں بحق جبکہ اس کی اہلیہ زخمی ہو گئی۔پولیس کے مطابق مقتول رانا صلاح الدین زمیندار تھا اور اس کی زمین کے تنازع پر رانا رفیق اور دیگر سے دیرینہ دشمنی چلی آ رہی…
بریکنگ نیوز | کراچی میں آج سے باریشوں کی نئی پاس گوئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ek-vALy2iPQ
عمران خان کی محمود مولوی کو این اے 245 میں جیت پر مبارک
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب جیتنے پر محمود مولوی کو مبارک باد دی ہے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہم حقیقی آزادی کے لیے اپنی تحریک میں آگے بڑھ رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز این اے…
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، پی ٹی آئی رہنما اور کارکن بنی گالا پہنچ گئے
سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اور مراد سعید سمیت بڑی تعداد میں کارکن بنی گالہ پہنچ گئے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان بنی گالہ میں موجود ہیں۔قبل ازیں سماجی…
وزیر خارجہ نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث دورہ منسوخ کیا۔بلاول بھٹو زرداری کو جرمنی، ڈنمارک، سوئیڈن اور ناروے کے دورے پر…
Zara Hat Kay | نصاب تو ایک ہی ہے | سیلاب اور تباہی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=419aNDBRmCs
بریکنگ نیوز | شہباز گل کے کامرے سے اصلا یا سیٹلائٹ فون برامد | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=A4-AleTak8w
عمران خان ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے بنی گالا چھوڑ گئے، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے کے معاملے کے بعد عمران خان ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے بنی گالا میں موجود نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان ممکنہ طور پر خیبرپختونخوا یا لاہور چلے گئے…
لاہور میں شترنج کے کھلاڑیو نہ میدان مارلیا۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0nSd6yGMPZw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | عمران خان کے لیے ایک اور مشکل | 23 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=TNnoAaU330g
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | Jarehana Hikmat e Amli Say PTI Ko Faida Ya Nuksan | ڈان نیوز | 22 اگست…
https://www.youtube.com/watch?v=GrRWqqUNb1c
کیا عمران خان عدالت مائی غیر مشروت معافی مانگے گی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UGugecan5eM
وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے باعث پیدا شدہ سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کو…
عمران خان نے ایک جج کا نام لے کر کہا ان کیخلاف کارروائی کریں گے، شائق عثمانی
ماہر قانون جسٹس (ر) شائق عثمانی کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو سزا ہو جاتی ہے تو 5 سال الیکشن نہیں لڑ سکیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شائق عثمانی نے کہا کہ عمران خان نے ایک جج کا نام لے کر…
وفاقی وزارت صحت کا ڈائبیٹیز رجسٹری آف پاکستان کو سرکاری درجہ دینے کا فیصلہ
وفاقی وزارت صحت نے ’ڈائبیٹیز رجسٹری آف پاکستان‘ کو سرکاری درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد ہی ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے یہ رجسٹری قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد میں باقاعدہ کام شروع کردے گی۔اس بات کا انکشاف پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے…
آصف علی زرداری عمران خان کی گرفتاری کے حق میں نہیں، ذرائع کا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری عمران خان کی گرفتاری کے حق میں نہیں ہیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری سمجھتے ہیں عمران خان کی گرفتاری کا سیاسی نقصان ہوگا۔ مراد سعید نے کہا کہ اپنی…
نیوز آئی | کیا پی ٹی آئی درپیش مشکل حلات کی ذمیدار خود نہیں؟ | ڈان نیوز | 22 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=_7ImGpIW3n0