جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ، احسن رمضان کو پہلی شکست ہوگئی

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے تیسرے روز دفاعی چیمپئن پاکستان کے احسن رمضان کو پہلی شکست ہوگئی، اُنہیں ملائیشیا کے لم کوک نے دلچسپ مقابلے کے بعد 2-3 کے اسکور سے ہرا دیا۔ترکی کے شہر انتالیہ میں جاری ایونٹ کے تیسرے روز دفاعی چیمپئن احسن…

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انٹونیو گوتریس نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان کا بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ …

قاضی خالد، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی قانونی کمیٹی کے رکن مقرر

ماہر قانون قاضی خالد علی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی قانونی کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا گیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) محمد خالد ایس کھوکھر نے ماہر قانون اور لاء یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر جسٹس(ر) قاضی خالد علی کو پاکستان…

ٹیپ بال کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت مقابلے کیلئے تیار

ٹیپ بال کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا  آمنا سامنا ہوگا، سوپر فکس چیمپئن شپ ٹرافی 19، 20 نومبر کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔چمپیئن شپ میں پاکستان، بھارت سمیت مجموعی طور پر چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں…

کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گڈاپ میں 31.2 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے جبکہ سپر ہائی وے کے…

یاسمین راشد کو مبینہ طور پر برا بھلا کہنے پر کارکنوں کا ایک شخص پر تشدد

لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد کو مبینہ طور پر برا بھلا کہنے پر کارکنوں نے ایک شخص پر تشدد کیا۔پی ٹی آئی کارکنوں نے دعویٰ کیا کہ یاسمین راشد کو برا بھلا کہنے والا شخص نشے میں تھا۔پی ٹی آئی…

سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

 اسلام آ باد :سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار…

مجھ پر عمران کے قتل کی کوشش کا تھریٹ جاری ہوا، نور رحمان کوچی

کوچی قبیلے کے سربراہ اور تاجر نور رحمان کوچی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے ان پر عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام لگا کر تھریٹ الرٹ جاری کیا ، یہ الرٹ ان کی فیملی کے لیے خطرہ ہے، بتایا جائے الرٹ کس نے جاری کیا۔ اسلام آباد…

عمران خان مقدمے میں 3 جھوٹے نام شامل کرانا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان وزیرآباد فائرنگ واقعے کے مقدمے میں 3 جھوٹے نام شامل کرانا چاہتے ہیں۔عمران خان کے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے…

ڈاکوؤں کو بھرپور جواب دینے کی حکمت عملی تیار کرلی، آئی جی سندھ غلام نبی میمن

انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کو بھرپور جواب دینے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں آئی جی غلام نبی میمن نے کہا کہ صوبے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور اسپیشل برانچ…

عراقی پارلیمنٹ میں لازمی فوجی سروس کے قانون پر تنازع

عراق میں لازمی فوجی سروس دوبارہ نافذ کرنے کے منصوبے پر پیشرفت ہو رہی ہے لیکن پارلیمنٹ میں اس پر تنازع جاری ہے۔اس حوالے سے نگراں حکومت نے پچھلے برس اگست میں قانون سازی کی تھی اور پارلیمنٹ میں بھیجا تھا لیکن سیاسی کشیدگی اور انتخابات کی…