جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ بھر میں 8 تا 10 محرم ڈرون اڑانے پر پابندی

محکمہ داخلہ سندھ کی طرف سے 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبہ بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔محکمہ داخلے کے مطابق صوبے میں جلسے، جلوس اور مجالس میں ڈرون اڑانے پر پابندی ہوگی۔دریں اثناء محکمہ داخلہ نے پورے سندھ میں 5 سے 10…

ایک تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے کم ہوگئی

رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے کم ہوکر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن…

پی ٹی آئی حکومت کی خیبر پختونخوا میں1 ہزار سے زائد سوشل میڈیا انفلیونسرز کی بھرتی

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے سیاسی موقف کے دفاع اور جعلی خبروں کا مقابلہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا انفلیونسرز بھرتی کیے ہیں جن کی تربیت جاری ہے۔دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا میں1 ہزار سے زائد  سوشل میڈیا انفلیونسرز بھرتی…

ناروے کے بادشاہ انفیکشن میں مبتلا، اسپتال میں داخل

ناروے کے بادشاہ ہیرلڈ کو انفیکشن ہوگیا ہے، جس کے سبب وہ اگلے چند روز اسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 85 سالہ بادشاہ کو جمعرات کے دن اسپتال میں داخل کیا گیا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ بادشاہ کو بخار تھا…

ڈیفنس فیز 6 کی مسجد میں ایک شخص نے اپنا گلا کاٹ لیا

کراچی میں ڈیفنس فیز 6 خیابان راحت کی مسجد عمر فاروق میں ایک شخص نے اپنا گلا کاٹ لیا۔پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے فوراً بعد پیش آیا۔دوسری طرف اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ تیز دھار آلے سے گلا…

خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات مالی بحران کا شکار

ایک طرف تو تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے سیاسی موقف کے دفاع کے لیے ماہانہ تنخواہ پر سوشل میڈیا انفلیونسرز بھرتی کر لیے لیکن دوسری جانب خیبر پختونخوا کی کئی سرکاری جامعات شدید مالی بحران کا شکار ہیں جس کے باعث یونیوسٹی ملازمین تنخواہوں سے…

1921ء کے امریکی سکے میں چھوٹی سی خفیہ تجوری

پہلے زمانے میں جب بینک اکاؤنٹس اور لاکرز عام نہیں تھے تو لوگ ایسا سامان تیار کرتے تھے جس میں اپنی نہایت قیمتی اشیا کو محفوظ رکھ سکیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک امریکی سکے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھوٹا سا خفیہ خانہ…

روس اور ترکیہ کے صدور کی دو ہفتوں کے دوران دوسری ملاقات

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے ترک ہم منصب طیب اردوان میں آج دو ہفتوں کے دوران دوسری ملاقات ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات روس کے ایک ریزورٹ میں ہوئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترک صدر اردوان شام میں کرد باغیوں…

غیر ملکی فنڈنگ کیس: عمران خان کو الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری

غیر ملکی فنڈنگ کیس کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو  نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 23 اگست کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن …

عمران خان کا 9 حلقوں سے خود ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ،ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر خود ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن…

عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ آمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ پہنچے۔عمران خان نے  شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز…

سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف

قومی بچت اسکیم کے تحت سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف کرادی گئیں۔قومی بچت کے مطابق 3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13 اعشاریہ 28 فیصد ہے جبکہ 5 سالہ اکاؤنٹ پر شرح منافع 12 اعشاریہ 60 فیصد ہے۔قومی بچت اسکیم…

بلوچستان: سیلاب زدہ علاقوں میں بیت السلام کی امدادی سرگرمیاں

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں  بیت السلام کی جانب سے  امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، سماجی تنظیم کی جانب سے اب  تک پانچ کروڑ روپے کا امدادی سامان تقسیم کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان بیت السلام حذیفہ رفیق کا کہنا تھا کہ اس وقت…

پی ٹی آئی کی صدارت کیلئے 4 بندے آگے آگئے، حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی پارٹی صدارت کے لیے چار بندے آگے آچکے ہیں، فواد چوہدری بھی پی ٹی آئی کی صدارت لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ…

کامن ویلتھ گیمز، ریسلر انعام بٹ آج ایکشن میں ہوں گے

کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں میڈلز کی امید ریسلر انعام بٹ آج ایکشن میں ہوں گے، وہ ریسلینگ کے 86 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلوں میں  حصہ لیں گے۔ریسلر عنایت اللّٰہ سے بھی میڈل کی امیدیں وابستہ ہیں جبکہ ایتھلیٹ شجر عباس 200 میٹر کی سیمی فائنل میں…

پی ٹی آئی میں پھوٹ: شاہ محمود قریشی کی بیٹی کیخلاف کارکنوں کا احتجاج

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی، ملتان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور حلقہ 157 کی امیدوار مہر بانو قریشی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنی ہی…