جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی نے ایف آئی اے کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فنانس ونگ ممبران کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے کارروائی کے معاملے کو پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کے ذمہ داران نے ایف آئی اے کی کارروائی کو چیلنج کیا، جس کے…

روسی بمباری سے 216 تعلیمی ادارے مکمل تباہ ہوگئے، یوکرینی وزارت دفاع

یوکرین کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فروری میں روس کے حملے کے بعد سے ملک میں موجود 2 ہزار 129 تعلیمی اداروں پر بمباری ہوئی۔یوکرینی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ بمباری کے نتیجے میں 216 تعلیمی ادارے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری…

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر منفی مہم سے لواحقین کی دل آزاری ہوئی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر منفی مہم کے باعث شہداء کے لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ شہداء کی فیملیز اور افواج پاکستان کی صفوں…

کامن ویلتھ گیمز، انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ مقابلوں کی 86 کلو کی کیٹیگری میں پاکستان کے انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔انعام بٹ نے ایونٹ میں پہلی باؤٹ جیت لی ہے، انہوں نے اسکاٹ لینڈ کے کیرون میلون کو چت کرکے اگلے راؤنڈ میں جگہ…

نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کا سوشل میڈیا پیج ہیک کرلیا گیا

عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کا سوشل میڈیا پیج ہیک کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم میں نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کی شکایت درج کرلی گئی ہے۔نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل کے فیس بک پیج پر 4 لاکھ 45…

کامن ویلتھ گیمز: اسکواش، ٹیبل ٹینس میں پاکستان کا سفر ختم

کامن ویلتھ گیمز کے اسکواش اور ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں پاکستان کا سفر ختم ہو گیا۔اسکواش کے پری کوارٹر فائنل میں پاک جوڑی کو اسکاٹش ٹیم نے شکست دی جبکہ ٹیبل ٹینس میں فہد خواجہ راؤنڈ آف 32 میں ہار گئے۔ برمنگھم میں جاری گیمز کے اسکواش…

صدر مملکت پاک فوج کے شہداء کے جنازوں میں شرکت کرنا چاہتے تھے، ذرائع

صدر مملکت عارف علوی پاک فوج کے شہداء کے جنازوں میں شرکت کرنا چاہتے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی ٹرولز کی جانب سے کیے گئے منفی پروپیگنڈا کے بعد صدر مملکت کو جو فیڈ بیک دیا گیا اس کے باعث انہوں نے شہداء کے جنازوں میں…

حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے اقدام کیلئے تیار ہوجائے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے اقدام کیلئے تیار ہوجائے، آئندہ 48 گھنٹوں میں اسلام آباد میں بڑے اجتماع کی تاریخ کا تعین کریں گے، جس میں حکومت کو اسمبلی…

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے 2 ریسلرز فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے 2 ریسلرز مختلف کیٹگریز کے فائنل میں پہنچ گئے۔پاکستان کے انعام بٹ 86 کلوگرام اور زمان انور 125 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل میں پہنچے ہیں۔پاکستان کے عنایت اللّٰہ سیمی فائنل میں شکست کے بعد برانز میڈل کا میچ…

شہداء کے لواحقین کو سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا سے بہت دکھ ہوا، میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ یکم اگست کے بعد سے ہم سب کرب سےگزر رہے تھے، حادثے کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا شروع کردیا گیا، جس کے باعث بہت دل آزاری ہوئی،…

وفاق اور صوبوں میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر اتفاق نہ ہوسکا

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے معاملے پر وفاق اور صوبوں کے درمیان اتفاق نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے ڈسکوز کی نجکاری کے معاملات طے نہیں ہوسکے۔ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی…

تاجروں پر 3 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز دی، مفتاح اسماعیل

حکومت کی جانب سے تاجروں پر 3 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ تاجروں پر 3 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عام آدمی کی خوش حالی…

عمران خان کے خلاف ریفرنس رجیم چینج سازش کا پارٹ 2 ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی مشترکہ سازش کا ہر قانونی محاذ پر مقابلہ کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے دعویٰ کیا کہ عمران…

پی این ایس سی میں نئے چیئرمین کے چارج لینے سے متعلق تنازع کھڑا ہوگیا

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) میں نئے چیئرمین کے چارج لینے سے متعلق تنازع کھڑا ہوگیا، نئے سربراہ چارج لینے پہنچ گئے لیکن پرانے چیئرمین نے اب تک عہدہ نہیں چھوڑا۔ پی این ایس سی کے نئے سربراہ جواد احمد چارج لینے نفری کے ہمراہ…

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 38 اعشاریہ 63 فیصد ہوگئی

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی صفر اعشاریہ 82 فیصد مزید بڑھ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 38 اعشاریہ 63 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک…