بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 19 ہزار مکانات کو…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | شہباز شریف کی ہدایت | 15 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=gRcyxeP3n8I
نیوز وائز | نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی ناہلی، کیا وکائی؟ | | ڈان نیوز | 15-08-2022
https://www.youtube.com/watch?v=v5TfHMUH0_Y
افغان سائیکلسٹ: 'میں اپنے اولمپک خواب کے لیے طالبان سے بھاگا' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=vGXUZ_-MArE
عدالت کا ایم کیو ایم لندن کے 17 افراد کی رہائی کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ایم کیو ایم لندن کے 17 افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی پولیس نے گزشتہ روز سابق ایم پی اے نثار پہنور سمیت ایم کیو ایم لندن سے وابستہ 17 افراد کو حراست میں لیا تھا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے تمام افراد کو 5،5…
کشمیریوں کو آزادی ملنے تک بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ مناتے رہیں گے، علی رضا سید
پیر 15 اگست یوم سیاہ کے موقع یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس کا اہتمام کشمیر کونسل (ای یو) نے کیا۔مظاہرے میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ، کشمیر پیس فورم، پی پی پی اور پی ٹی آئی…
جاپان آئندہ کبھی جنگ نہیں چھیڑے گا، وزیراعظم فومیو کیشیدا
جاپان میں جنگ عظیم دوئم کے اختتام کی 77 ویں سالانہ تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم فومیو کیشیدا نے کہا کہ جاپان دوبارہ کبھی جنگ نہیں چھیڑے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پچھلے سال اکتوبر میں وزیراعظم بننے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کیشیدا…
وزیر مملکت عبدالغفار ڈوگر کو اینٹی کرپشن حکام نے طلب کرلیا
وزیر مملکت عبدالغفار ڈوگر کو کل اینٹی کرپشن حکام نے طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ عبدالغفار ڈوگر پر جعلی کاغذات بنا کر ایک کنال کا گھر اپنے نام کروانے کا مقدمہ درج ہے۔ ملک عبدالغفار ڈوگر نے حلقہ این اے 157 میں پیپلز پارٹی کے…
جولائی کے مقابلے میں اگست میں ایل این جی سستی ہوگئی
جولائی کے مقابلے میں اگست میں ایل این جی صفر اعشاریہ 52 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک سستی ہوگئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.52 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی ہوئی…
اسلام آباد: طیارے میں فنی خرابی اور بھارتی حدود کا معاملہ، کوالالمپور کیلئے پرواز 11 گھنٹے تاخیر کی…
طیارے میں فنی خرابی کے باعث بھارتی فضائی حدود سے گزرنے کے وقت میں تبدیلی کی وجہ سے اسلام آباد سے کوالالمپور کے لیے پی آئی اے کی پرواز کی روانگی رات 12 بجے متوقع ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی اسلام آباد سے…
الیکشن کمیشن نے محمد میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔واضح رہے کہ محمد میاں سومرو این اے 196 جیک آباد سے رکن قومی اسمبلی منتحب ہوئے تھے۔خیال رہے کہ چند روز قبل پی…
دوبارہ چلائیں | کشمیر پریمیئر لیگ کے میچز، فرنچائز مطہرک | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gaekdeunLXI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | Bharti Mazalim Kay Khilaf Nary Bazi | 15 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=boxFU2auyME
لاہور بورڈ کا پریکٹیکل امتحان کے دوبارہ انعقاد کا اعلان
لاہور بورڈ نے سیکنڈری اسکول کے سالانہ امتحان 2022 کے پریکٹیکل امتحانات کے دوبارہ انعقاد کا اعلان کردیا۔ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق ایسے امیدوار جو ناگزیر وجوہات کی بنا پر پریکٹیکل امتحانات نہیں دے سکے تھے وہ اب دوبارہ امتحان دے سکتے…
پی ٹی آئی وفد کو شہباز گل سے ملنے نہیں دیا گیا، عمر ایوب
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے حکام نے پاکستان تحریک انصاف کے وفد کو پارٹی قائد کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملاقات نہیں کرنے دی۔سابق وفاقی وزیر عمر ایوب، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر، علی نواز اعوان…
قومی اسمبلی میں انٹر گورنمنٹل کمرشل ٹرانزیکشن بل 2022 متفقہ طور پر منظور
قومی اسمبلی میں انٹر گورنمنٹل کمرشل ٹرانزیکشن بل 2022 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انٹر گورنمنٹل کمرشل ٹرانزیکشن بل 2022 ایوان میں پیش کیا۔قومی اسمبلی میں انٹر گورنمنٹل کمرشل ٹرانزیکشن بل کی شق وار منظوری…
دریائے راوی: بھارت کا چھوڑا گیا پانی آج پاکستان میں داخل ہوگا
فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑا گیا پانی آج رات پاکستانی حدود میں داخل ہو جائے گا۔لاہور سے جاری بیان میں فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نے کہا کہ دریائے راوی میں جسر کے مقام پر آج رات پانی کا بہاؤ 70 ہزار…
امریکا: تھیم پارک کے باہر فائرنگ سے 3 افراد زخمی، حملہ آور فرار
امریکی ریاست الینائے کے تھیم پارک کے باہر فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق دو زخمیوں کو علاقے میں واقع اسپتال بھیجا گیا جبکہ تیسرے زخمی نے اسپتال جانے سے انکار کیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق…
سیلاب کے باعث ضلع موسیٰ خیل میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ کے گاؤں ماچکا میں شدید بارشوں کے باعث تین ڈیمز ٹوٹنے سے نشیبی علاقوں میں سیلاب آنے سے کئی بستیاں اُجڑ گئی ہیں، راڑہ ہاشم ندی سے مزید 2 افراد کی لاشیں اور 3 زخمیوں کو نکالا گیا، ضلع موسیٰ خیل میں جاں بحق…
کوئٹہ: اے ایس ایف کی کارروائی، شارجہ کے مسافر کے قبضے سے 2 کلو آئس برآمد
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ کے مسافر کے قبضے سے 2 کلوگرام سے زائد آئس برآمد کرلی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق شارجہ جانے کے لیے مسافر رضوان علی کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا…