گلشنِ حدید میں تیز دھوپ کے بعد اچانک بارش
کراچی کے علاقے گلشن حدید اور ملحقہ علاقوں میں تیز دھوپ کے بعد اچانک سے تیز بارش شروع ہوگئی۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والے بادل بدین کے جنوب اور جنوب مشرق میں موجود ہیں۔ان بادلوں کے سبب شہر قائد کے مشرق اور شمال مشرق میں…
شکور شاد کو شوکاز جاری، بنیادی رکنیت معطل
کراچی میں پی ٹی آئی نے لیاری سے منتخب رکن شکور شاد کو شوکاز نوٹس جاری کرکے اُن کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی اور ایڈیشنل جنرل سیکریٹری عمران اسماعیل نے شوکاز جاری کیا۔شوکاز نوٹس کے مطابق بطور کورنگ امیدوار شکور…
آصف علی آؤٹ ہوئے تو یقین تھا چھکے لگ جائیں گے، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میچ جیتے، آصف علی جب آؤٹ ہوئے تو اس کے بعد یقین تھا کہ چھکے لگ جائیں گے، ٹیپ بال کھیلتا تھا اس میں بھی چھکے لگائے اور چھکوں کی پریکٹس بھی کرتا ہوں۔دبئی…
سیلاب متاثرین کیلئے UAE حکومت کی امدادی مہم شروع
متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے پاکستان خاص طور پر سندھ اور بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کی امداد کے حوالے سے یو اے ای بھر میں خصوصی فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی گئی ہے۔ کراچی میں یو اے ای قونصلیٹ ذرائع کے مطابق متحدہ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع نے جواب جمع کروا دیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما طارق شفیع نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں سوالوں کے جواب جمع کروا دیے۔ایف آئی اے ٹیم نے جوابات سے مطمئن نہ ہونے کا اظہار کرتے ہوئے طارق شفیع کو اگلے ہفتے دوبارہ طلب…
پنجاب حکومت ینگ ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گی، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ینگ ٹیلنٹ سامنے لانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔اس ملاقات میں صوبے میں…
عمران خان پولیس کی جے آئی ٹی کے سامنے آج بھی پیش نہیں ہوئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان دہشت گردی کے مقدمے میں اسلام آباد پولیس کی جے آئی ٹی کے سامنے آج بھی پیش نہیں ہوئے، پولیس کی جے آئی ٹی نے انہیں 5 بجے پیش ہونے کا نوٹس دیا تھا۔عمران خان جے آئی ٹی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | منی لانڈرنگ کیس: عدالت کا بارہ حکم | 10 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=QC9oz0lQjbk
'نا اہلی میں پرویز الٰہی نہیں عثمان بزدار کا بھی ریکارڈ تور دیا' ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7yDpnp3gf8E
Bharti Adakara Kay Sath سوشل میڈیا پر وائرل ایڈیٹ شدہ ویڈیو پر نسیم شاہ کا ردِ عمل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vtdxVQPN_3s
کراچی مائی اورنج لائن بس مانسوبے کا افتادہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_dhFJUkJi6I
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | 'پرویز الٰہی نہیں عثمان بزدار کی یاد دل دی' | 10 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ziUZjtzuL-c
پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں اتوار کو داخل ہو گا، جس کی وجہ سے 14…
عمران خان کو آج JIT میں پیشی کیلئے ایک اور نوٹس
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد پولیس نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے ایک اور نوٹس بھجوا دیا۔پی ٹی آئی چیئرمین کو بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں تحریر ہے کہ عمران خان آج شام 5 بجے تھانہ مارگلہ میں جے آئی ٹی میں پیش…
سلیمان شہباز کے مزید 13 بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہبازشریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سلیمان شہباز کے مزید 13 بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور کی خصوصی عدالت کے جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے 4…
کنگ چارلس سوم نے باقاعدہ طور پر بادشاہت کا تخت سنبھال لیا
سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس سوم کی منصب سنبھالنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کنگ چارلس سوم نے باقاعدہ طور پر بادشاہت کا تخت سنبھال لیا۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ بن گئے تھے تاہم انہوں نے آج…
کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینئر بحال، MQM کے سینئر ارکان ناراض
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی میں کامران ٹیسوری کی ڈپٹی کنوینئر کی حیثیت سے بحالی پر کئی ارکان ناراض ہوگئے، سینئر رہنما ڈاکٹر شہاب امام نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ڈاکٹر شہاب امام نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو میرا…
انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے میچ آفیشنلز کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورۂ پاکستان کیلئے میچ آفیشنلز کا اعلان کر دیا۔محمد جاوید ملک کراچی لاہور میں میچ آفیشل پینل کے انچارچ ہونگے جبکہ علیم ڈار،آصف یعقوب،احسن رضا،راشد ریاض،شوزب رضا، فیصل آفریدی امپائر ہوں گے۔ …
مریم نواز کے مداح نے اپنی نومولود کا نام مریم رکھ دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے مداح نے اپنی نومولود بیٹی کا نام مریم رکھ دیا۔مریم نواز شریف سوشل میڈیا پر متحرک تو تھیں ہی اب انہوں نے جلسوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کر دیا ہے اور کامیاب جلسے کر کے مخالفین کو خوب ٹکر دے رہی…
ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد ہیری اور میگھن کے بچوں کو شاہی لقب مل گیا
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد ان کے پوتے شہزادہ ہیری کے بیٹے اور ملکہ کے پڑپوتے ’ آرچی ماؤنٹ بیٹن ونڈسر‘ کو شاہی قوانین کے مطابق شہزادہ اور پڑپوتی للی بیٹ ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو شہزادی کا لقب مل گیا جو ملکہ الزبتھ دوم کی زندگی میں…