جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کینیڈا کا سیلاب زدگان کے لیے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

کینیڈا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر جنجوعہ نے کینیڈین حکومت اور عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔ سفیر پاکستان ظہیر جنجوعہ نے اپنے بیان میں کہا…

قومی ٹیم کی مجموعی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کی مجموعی پرفارمنس اچھی نہیں رہی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ تین چار سال میں پہلی بار ہوا کہ بابر اعظم نے اسکور نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ مڈل…

‎بھارت کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرکے اپنی فوجیں نکالے، ڈیلس میں سیمینار

‎کشمیر پر قبضہ کے تقابلی جائزہ کے موضوع پر ڈیلس ٹیکساس میں کشمیر گلوبل کونسل کے زیر اہتمام سیمینار منعقد ہوا۔ ‎امریکی راے عامہ سے تعلق رکھنے والے دانشوروں، سیاسی رہنماؤں اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم شخصیات نے سیمینار میں شرکت کی اور اپنے…

ہمیں دیوار سے لگانے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں دیوار سے لگانے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سینیٹر سیف نیازی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ان کا فون اور کمپیوٹر اُٹھا لیا گیا۔عمران خان نے ستمبر…

مرضی کا آرمی چیف لگانا عمران خان کی حسرت ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حسرت ہے کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگائیں، آرمی چیف کا تقرر کرنا حکومت کا آئینی اور قانونی اختیار ہے اور وہ یہ حق ادا کرے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں‘ گفتگو کرتے…

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے۔ دفاعی ادارے کے سربراہ کی تقرری کیلئے وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم ہونا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لاہور سے جاری اپنے…

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی ذولفیا نذیر مالدیپ کیخلاف میچ میں زخمی

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی سینئر پلیئر ذولفیا نذیر مالدیپ کے خلاف میچ میں زخمی ہوگئیں۔ذولفیا نذیر میچ کے دوران گول کیپر سے ٹکرانے کے بعد گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئیں۔قومی ٹیم کی پلیئر کو شدید درد کی شکایت پر دبئی میں ڈاکٹرز سے معائنہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان دو روز میں ہوگا

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان اگلے دو روز میں کیا جائے گا، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھی اسکواڈ جمع کروانے کی کٹ آف ڈیٹ 15 ستمبر ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی…

دادو: سیلاب آیا، لوگ دربدر ہوگئے، کئی افراد کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر

دادو کی تین تحصیلوں میں سیلاب آیا، لوگ دربدر ہوگئے، کئی افراد سڑکوں اور بندوں پر کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں۔ راشن نہ ملنے اور اپنے آشیانوں کی طرف لوٹنے کے لیے کئی معصوم بچے آنکھوں میں آنسو لیے بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئے۔سیلاب اپنے…

سانگھڑ: 50 سالہ شخص کی لاش برآمد، 5 سال سے کراچی سے لاپتہ تھا

سندھ کے ضلع سانگھڑ کے علاقے شاہ پور چاکر سے ایک 50 سالہ شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کی شناخت بصارت صدیقی کے نام سے ہوئی ہے جو کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی کا رہائشی تھا۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح…

اینکر، ٹرولز نے آرمی چیف سے متعلق مختلف بیان عمران خان سے منسوب کرنے کی کوشش کی، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے نجی ٹی وی کے اینکر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اینکر اور ن لیگ کے ٹرولز نے آرمی چیف سے متعلق عمران خان سے مختلف بیان منسوب کرنے کی کوشش کی۔شیریں مزاری نے کہا کہ مسئلہ تب ہوتا ہے جب…

ماورائے عدالت قتل کارکن کی لاش ملک کے نظام انصاف پر سوال ہے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

سانگھڑ میں کراچی سے لاپتہ کارکن کی لاش ملنے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ماورائے عدالت قتل کارکن کی لاش ملک کے نظام انصاف پر سوال ہے۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ ایم…

پاکستان کے رضوان علی ایف آئی ایچ ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستان کے رضوان علی کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ ایف آئی ایچ نے ہاکی اسٹار ایوارڈز کیلئے 10 کیٹیگریز میں ووٹنگ شروع کردی۔ رضوان علی کو ہاکی رائزنگ اسٹار ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے، رضوان علی…

عمران خان کی رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی سی آئی اے کی تجزیہ کار، سابق سفارت کار اور لابسٹ رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کردی۔عمران خان نے ستمبر میں حکومت کے خلاف کال دینے کا فیصلہ کرلیا ۔عمران خان نے…