بلدیاتی الیکشن سے قبل دھاندلی شروع کردی گئی ہے، امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما، وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن سے قبل دھاندلی شروع کردی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ ڈسٹرکٹ غربی میں پیپلز پارٹی نے آئین کی…
فردوس عاشق کو دبئی جانے سے روکدیا گیا
رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان کو ایئر پورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا، وہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ استعمال کرکے بیرون ملک روانہ ہو رہی تھیں۔ایف…
امریکا: سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
امریکی ریاست فلوریڈا میں سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ معمولی زخمی ہو گیا۔طیارہ گر کر تباہ ہونے کا یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پیش آیا، اس حادثے کی اسی…
شہباز گِل پر تشدد کیخلاف ریلی کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو خط
تحریک انصاف نے شہباز گِل پر تشدد کے خلاف ریلی سے متعلق ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔انتظامیہ کو خط تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان کی جانب سے لکھا گیا ہے۔خط میں بتایا گیا ہے کہ زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک ریلی ہوگی…
حسن علی نے شادی کی تیسری سالگرہ پر اہلیہ کو کیا تحفہ دیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی آج شادی کی تیسری سالگرہ ہے۔فاسٹ بولر حسن علی نے اہلیہ، سامعہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس موقع پر ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں حسن علی نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ حسین یادوں کو…
عمران خان کی ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان کی وضاحت
عمران خان کی جانب سے ملعون سلمان رشدی سے متعلق دیئے گئے بیان پر وضاحت سامنے آئی ہے۔عمران خان کا برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کو دیے گئے انٹرویو پر وضاحت سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر پی ٹی آئی کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر وضاحت شیئر کی…
کینیڈا فرار ہونے کی باتوں میں صداقت نہیں، فردوس عاشق
پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ میرا پاسپورٹ ضبط کرلیا گیا ہے، کینیڈا فرار ہونے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قانون کے مطابق ایک مرتبہ ایم این اے رہنے کے بعد کوئی بھی بلیو…
پنجاب اسمبلی: عمران خان کے ملعون سلمان رشدی سے متعلق بیان پر مذمتی قرار داد جمع
پنجاب اسمبلی میں ملعون سلمان رشدی پر حملے سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی۔قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔قرار داد کے متن کے مطابق یہ ایوان…
شہباز گِل تشدد انکوائری، فواد چوہدری نئی تجویز لے آئے
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری شہباز گِل پر تشدد کی انکوائری کے لیے نئی تجویز سامنے لے آئے۔ اسلام آباد میں پولیس لائن ہیڈ کوارٹر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے شہباز گِل پر تشدد کے معاملے پر…
پارلیمنٹیرین، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کی رسائی کا فیصلہ
ارکان پارلیمنٹ اور بیورو کریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا ’لیٹر آف انٹیٹ‘ (ایل او آئی) پر معاہدہ طے پایا ہے۔معاہدے کے مطابق بیورو کریسی کے…
بریکنگ نیوز | وزی اعظم نہ تم ارکان فریگ کر دیے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=T8WmVJB6YXE
بریکنگ نیوز | Wafaqi Hukomat Ka Eham Faisla | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=daQjM9eekfE
بریکنگ نیوز | سیکورٹی فورسز کا خوفیہ فی آپریشن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nfgm3K5YRi8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | عطا تارڑ کا ردِ عمل | 20 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=nzTufmc4qqs
? لائیو | فواد چوہدری میڈیا ٹاک | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=S4ERknV0eIQ
'شہباز گل کا بدلہ لینے کے لیے ایف آئی آر درج کرائی گئی' | عطا تارڑ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Rh_RQx4xer4
بریکنگ نیوز | وزیرِداخلہ پنجاب کا ایہم بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LOOYcCwxUGc
شیری رحمٰن نے سندھ میں کلاؤڈ برسٹ کی غلط ویڈیو جاری کر دی
پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمٰن نے سندھ میں کلاؤڈ برسٹ کی غلط ویڈیو شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیری رحمٰن کی جانب سے کلاؤڈ برسٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا گیا کہ 19 اگست کو سندھ کے شہر جامشورو…
12 لیگی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر
مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ، اویس لغاری، رانا مشہود نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ن لیگ کے رہنماؤں نے درخواست میں موقف اختیار…
ن لیگ کی چھاپوں، وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
مسلم لیگ ن کی رکنِ پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے رہنماؤں اور اراکین اسمبلی کے گھروں پر چھاپے اور وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ رابعہ فاروقی کی جمع کرائی گئی درخواست کے متن میں تحریر ہے کہ ایوان ن لیگی…