جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تیونس کی ورلڈکپ میں شرکت خطرے میں، فیفا نے خبردار کردیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے افریقی ملک تیونس کی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق وارننگ جاری کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیفا نے تیونس فٹبال فیڈریشن (ٹی ایف ایف) کو خبردار کیا ہے کہ اس کی عالمی مقابلے میں شرکت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ فٹبال…

عمران خان نے مارشل لاء لگوانے کی خواہش کا اعتراف کرلیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک میں مارشل لگوانے کی خواہش کا اعتراف کرلیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا۔سابق وزیراعظم اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ، گروپ 1 کے دو اہم میچز کل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل گروپ ون میں 2 میچز کھیلے جائیں گے، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی جبکہ ایک اہم مقابلہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ایونٹ میں یہ دونوں میچز برسبین میں کھیلے…

حیدرآباد: پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد

حیدرآباد کے علاقے ہیرآباد میں پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کے گلے اور جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کے بعد پتا چلے گا بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے یا نہیں۔پولیس…

ای سی سی نے روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے حکومتی سطح پر 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ای سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روس سے گندم 372 ڈالر میٹرک ٹن کے حساب…

جوہری ہتھیاروں کا استعمال یوکرین تنازع کی نوعیت بدل دے گا، برطانیہ

برطانیہ نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال پر روس کو سخت نتائج سے خبردار کر دیا۔برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا تھا کہ کوئی دوسرا ملک جوہری ہتھیاروں کی بات نہیں کر رہا، نہ ہی کوئی اور ملک…

کرکٹ آئیڈل کون؟ بابر اعظم نے نام بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کرکٹ آئیڈل کا نام بتادیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بابر اعظم سے سوالات و جوابات کی مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کردہ اس ویڈیو میں قومی ٹیم…

بھارتی حکمراں جماعت کا ملکی ویب سائٹ کیخلاف مقدمہ

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویا نے ایک ویب سائٹ کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج کرا دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی دلی میں دی وائرز کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد نئی دلی پولیس نے دی وائرز کے دو…

یہ نہ ہو ہمارا وزیراعظم باہر جاکر ہمیں شرمندہ کروائے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں دنیا بھر میں ہرے پاسپورٹ کی عزت ہو، یہ نہ ہو ہمارا وزیراعظم باہر جا کر ہمیں شرمندہ کروائے۔ چن دا قلعہ بائی پاس پر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…

تھرپارکر: مٹھی میں نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

تھر پارکر کے علاقے مٹھی میں کھوکھر محلے سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق نوجوان نے خودکشی کی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مٹھی اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ مزید تحقیقات جاری…