جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چربی جلانے والی غذائیں کونسی ہیں؟

روزانہ ورزش کے معمولات کو برقرار رکھنے کے ساتھ، اگر وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اس بات کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے کہ کیا کھاتے ہیں، مختلف عوامل ہیں جو وزن میں کمی کے سفر کو متاثر کرتے ہیں۔زیادہ سے زیادہ وزن کم کرنے کے لیے،ان کھانوں کی غذائی…

سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کرنے والے کا پتہ چل گیا

سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتول کو قریبی رشتے دار نے قتل کرایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول نے رشتے دار بلال کے زیورات بینک لاکر میں رکھوائے تھے۔مقتول نے لاکر سے زیورات نکلوا کر غائب کر دیے اور…

سائنسدانوں کا موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے سورج کو مدھم کرنے پر غور

دنیا بھر میں تیزی سے رُونما ہوتی ہوئی موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کے لیے کچھ سائنسدانوں نے ’سورج کو مدھم‘ کرنے کے بارے میں غور کرنا شروع کر دیا ہے۔موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے سورج کی روشنی کو مدھم کرنے کا سائنسدانوں کا یہ خیال…

امریکا میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، حجم 9 ارب ڈالرز ہوگیا: مسعود خان

پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد حجم 9 ارب ڈالرز ہو گیا، جبکہ 9 ارب ڈالرز کی پاکستانی برآمدات میں سالانہ 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اپنے ایک بیان میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا کہ…

کامن ویلتھ گیمز میں آج پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے

کامن ویلتھ گیمز کے ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر 3 بجے شروع ہو گا۔دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک کوئی پوائنٹ حاصل نہیں کر سکی ہیں۔…

کراچی: صبح سویرے بارش کے بعد کئی سڑکوں پر پانی جمع

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح 6 بجے ہونے والی بارش کے نتیجے میں کئی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جبکہ کچھ علاقوں سے اب تک گزشتہ بارشوں کا پانی بھی نہیں نکالا جا سکا ہے۔کراچی میں سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیو کراچی، یوپی موڑ، ناگن چورنگی،…

کوہاٹ: دستی بم سے حملہ، 3 افراد زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں پیٹرول اسٹیشن میں واقع جنرل اسٹور پر دستی بم سے کیے گئے حملے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ کوہاٹ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے پنڈی روڈ پر واقع نجی پیٹرول پمپ میں موجود جنرل اسٹور پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ…

جھنگ: مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی

پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے ساہ جھووال میں مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی۔پولیس کے مطابق پولیس ملازم پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سکھر کھانا دیر سے کیوں دیا سنگدل بیٹے نے ماں…

کبوتر کی قلا بازی کھاتے ویڈیو وائرل

کبوتر کی تین بار قلا بازی کھاتے ہوئے حیرت انگیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک کبوتر کو قلا بازی کھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ مختصر کلپ نے ٹوئٹر کے صارفین کو دنگ کر دیا ہے، جس میں سفید کبوتر جس…

کراچی: ہاکس پر ڈوبے شخص کی لاش نکال لی گئی

کراچی میں گزشتہ روز ہاکس بے کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔ایدھی انفارمیشن کے ذرائع کے مطابق ہاکس بے کے ساحل پر گزشتہ روز ڈوبنے والے نواجوان کی لاش کو ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے سمندر سے نکالا۔متوفی کی شناخت محسن کے…

11 حلقوں کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے: اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 11 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی، میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام ارکان…

7 سالہ بھارتی بچی کا لمبو اسکیٹنگ کا ورلڈ ریکارڈ قائم

بھارت کی 7 سالہ لڑکی نے 20 کاروں کے نیچے تیز ترین لمبو اسکیٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے کی دیشنا نہار نے اپنے رولر اسکیٹس پر پٹی باندھ کر زمین پر 20 کاروں کے نیچے اسکیٹنگ کرتے ہوئے فاصلہ صرف 13.74…

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر گڑھے کی مرمت، وزیر بلدیات سندھ پہنچ گئے

کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ اور ڈاکٹر ضیاالدین روڈ کے سنگم پر گڑھا کا مرمتی کام جاری ہے۔مرمتی کام کا جائزہ لینے کے لیے وزیرِ بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ آئی آئی چندریگر روڈ پہنچ گئے۔اس موقع پر ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو…

چین، دبئی، قطر اور سعودیہ نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین، دبئی، قطر اور سعودی عرب نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی اور نہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج آیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی امداد کی شرائط پر چین کو شدید…

قرض میں ڈوبا شخص جو گھر بکنے سے دو گھنٹے پہلے لاٹری جیت گیا

انڈیا: قرض میں ڈوبا شخص جو گھر بکنے سے دو گھنٹے قبل لاٹری جیت گیا چیریلان مولان اور میرل سباسچیئنبی بی سی نیوز39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب محمد باوا کے دوست نے ان کو ایک غیر متوقع خوش خبری سنائی تو یہ ان کے لیے ایک انتہائی…

پاکستان: کورونا شرح 3 اعشاریہ 29 فیصد ریکارڈ، مزید 1 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 1 مریض کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح…

بلوچستان، بارشوں سے اموات 127 ہوگئیں

جولائی کا مہینہ بلوچستان پر بھاری پڑگیا، طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق صوبے میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے ساڑھے 13 ہزار مکانات متاثر ہوئے جبکہ بجلی کے 140 کھمبے گرچکے ہیں۔طوفانی بارشوں…

کراچی میں ہلکی بارش، مزید بادل برسنے کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی، سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد،…

شہزادہ چارلس کا نیا فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا

برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کا نیا فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا۔ پرنس چارلس کی چیریٹی نے اسامہ بن لادن کی فیملی سے 10 لاکھ پاؤنڈ وصول کیے۔رپورٹس کے مطابق پرنس چارلس کے آفس نے فنڈز لینے کی تصدیق کردی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس کو…