جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیو ایم پاکستان کی شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی مذمت

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق خودکش حملے میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے۔ترجمان نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف فوج…

شہباز گل کی گرفتاری حکومتی پریشانی کی عکاس ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز گل کی گرفتاری حکومت کی بڑھتی پریشانی کی عکاس ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ایک جھوٹا بیانیہ بنا کر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی…

چینی فوجی مشقیں تائیوان پر حملے کے منصوبے کا حصہ ہیں، تائیوانی وزیر خارجہ

تائیوانی وزیر خارجہ جوزف وو کا کہنا ہے کہ تائیوان کے اطراف چینی فوجی مشقیں تائیوان پر حملے کے منصوبے کا حصہ ہیں۔ چین کا ارادہ خطے اور آبنائے تائیوان کی موجودہ حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین، فوجی مشقوں، سائبر حملوں اور…

کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے نامور کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گالف ٹورنامنٹ سے واپسی پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا۔یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ 73 سالہ روڈی کرٹزن کے ساتھ مزید 3 افراد…

شہباز گل کی گرفتاری، عمر سرفراز چیمہ کی عدالت سے نوٹس لینے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پارٹی رہنما شہباز گل کی گرفتاری پر اعلیٰ عدلیہ سے نوٹس لینے کی درخواست کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ شہباز گل کو جس…

عمران خان سے مشاورت کے بعد اگلا فیصلہ ہوگا، وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، اسلام آباد میں عمران خان سے مشاورت کے بعد اگلا فیصلہ کریں گے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ بنی گالا جا…

بنی گالا کی جانب پیش قدمی کا سنا ہے، مونس الہٰی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ بنی گالا کی جانب پیش قدمی کا سنا ہے۔ایک بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ پنجاب پولیس کو حفاظت کے لیے بھیجا جارہا ہے، عمران خان کے خلاف ہرسازش کو ناکام بنایا…

شہباز گل کو گرفتار نہیں بلکہ اغوا کیا گیا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہماری آواز دبا نہیں سکتا، شہباز گل کو گرفتار نہیں بلکہ اغوا کیا گیا ہے۔عمران خان کی زیر صدارت شہباز گل کی گرفتاری کے معاملے پر پارٹی کا مشاورتی…

شہباز گل گرفتاری کی وجوہات سے فواد چوہدری لاعلم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری اپنے پارٹی رہنما شہباز گل کی گرفتاری کی وجوہات سے لاعلم نکلے۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز گل کو گرفتار کرنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی۔انہوں نے کہا کہ دراصل…

پی ٹی آئی پوری طرح فوج مخالف مہم میں ملوث، ایک اور گواہ سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پوری طرح فوج مخالف مہم میں ملوث ہے، اس حوالے سے ایک اور گواہ سامنے آگیا۔فوج مخالف ٹوئٹ کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن پرویز غلام رسول کو غلطی کا احساس ہوگیا، انہوں نے حقائق بتادیے۔پرویز غلام رسول نے بتایا…

خواجہ آصف نے اقتدر کو ناپائیدار چیز قرار دیدیا

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اقتدار کو ناپائیدار چیز قرار دے دیا اور کہا کہ یہ ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتا۔ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ اقتدار سے محرومی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پاگل کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اختلاف…

کوئٹہ: کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ

کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کوئٹہ کے سینٹرل پولیس آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔مشیر داخلہ میر ضیاءاللّٰہ لانگو، چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ بھی موجود تھے۔کور کمانڈر اور مشیر…

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے میانوالی میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے 7 افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کردیا۔حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 8 لاکھ روپے امداد دے گی۔وزیراعلیٰ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان کو…

کامن ویلتھ گیمز: شعیب ملک کا پاکستانی ایتھلیٹس کی بہترین کارکردگی پر خوشی کا اظہار

معروف پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔شعیب ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ، سلور اور برانز میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کی ایک…