جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عطا تارڑ کے گھر چھاپہ، ردعمل سامنے آگیا

پنجاب پولیس نے آج صبح وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس کی جانب سے گھر پر مارے گئے چھاپے پر لیگی رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے سماجی رابطے…

عمران نے امریکیوں اور بھارتیوں سے فنڈ لیے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان امریکی اور بھارتی شہریوں سے فنڈز اکٹھے کرتے رہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان خیراتی مقاصد کے لیے اکٹھے کیے گئے پیسے ذاتی اور پارٹی مقاصد کے لیے…

این اے 31 پشاور میں غلام احمد بلور کے کاغذات جمع

پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 سے اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔دوسری جانب چارسدہ کی نشست این اے 24 سے اے این پی کے ایمل ولی خان کے الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔علاوہ ازیں کراچی میں لیاری…

شہباز گل کے کورٹ مارشل پر اعتراض نہیں، احمد اویس

پنجاب حکومت کے نئے ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر اعتراض نہ کرنے کا بیان دے دیا۔احمد اویس نے کہا کہ شہباز گل کا بیان تحریک انصاف کی پالیسی کے مطابق نہیں ہے اور شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں…

مالاکنڈ میں طالبان کی واپسی، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں طالبان کی واپسی کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔مبینہ طور پر بھتے کی کالز نے بھی لوگوں کو پریشان کردیا ہے۔ لوئر دیر کے علاقے میدان میں ممبر صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد کی…

پاکستان اور ترکی کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے

پاکستان اور ترکی کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پاگیا، معاہدے پر باقاعدہ دستخط آج ہوں گے۔اس حوالے سے ترکی کے وزیر تجارت ڈاکٹر محمد ایم یو ایس 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔گزشتہ روز وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر اور…

11 اگست تک ملک میں ڈھائی ارب ڈالرز کا آؤٹ فلو

پاکستان میں11 اگست تک ڈھائی ارب ڈالرز کا آؤٹ فلو اور سوا تین ارب ڈالرز کا ان فلو رہا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر زیادہ آرہے ہیں اور روپے کو استحکام مل رہا ہے، اس ماہ بھی درآمدات کنٹرول میں ہیں۔جیو نیوز کے…

نمیبیا کے کرکٹر کی قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر آمد

لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں نمیبیا سے آئے ہوئے کھلاڑی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔غیرملکی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا، لاہور قلندرز کے شکر گزار ہیں جس نے یہ موقع فراہم کیا، یہاں کھیلوں کی بہت اچھی…

این اے 245: ایم کیو ایم، پی پی اتحاد پر پی ٹی آئی کا ردعمل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پیپلز پارٹی کے این اے 245 کے ضمنی الیکشن کو مشترکہ طور پر لڑنے کے فیصلے پر پی ٹی آئی نے ردعمل دیا ہے۔قومی اسمبلی کے حلقے 245 پر ضمنی الیکشن کے لیے پیپلز پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے حق…

چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

چین کے صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، سعودی عرب میں چینی صدر کے شاندار استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر سعودی ولی عہد چینی صدر کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جائیں گے۔چین اور…

ساحلی علاقوں کو بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سے فی الحال خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن 8 گھنٹوں سے مغرب اور جنوب مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 45 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ ڈپریشن کراچی کے جنوب مغرب سے 330…

قلعہ عبداللّٰہ میں پانی کا دباؤ، تین ڈیم ٹوٹ گئے

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں پانی کے دباؤ سے تین ڈیم ٹوٹ گئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ماچھکا ون، ٹو اور ماچھکا تھری ڈیم ٹوٹ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ توبہ اچکزئی اور پہاڑی سیلابی ریلوں سے تینوں ڈیم بھر گئے تھے۔ تمام علاقوں کے مکینوں…