جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن پی پی سینیٹر کی تدفین کا ہی انتظار کرلیتا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پی پی سینیٹر کی وفات کے چوتھے روز ہی شیڈول دے کر جلد بازی کی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سینیٹر ڈاکٹر سکندر…

نیشنل سیکیورٹی کی پہلی میٹنگ میں ہی امریکی سازش کو رد کیا گیا، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کی پہلی میٹنگ میں ہی امریکی سازش ہونے کو رد کیا گیا۔ عمران خان اداروں پر بار بار حملہ کررہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں، طاہر اشرفی

چیئرمین علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ دین اسلام ہمیں نا صرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلموں کے حقوق کی پاسداری کا بھی درس دیتا ہے، ملک میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں، بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا رویہ دنیا کے…

گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولمپنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے ترجمان نے گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ عمیر ساؤتھ ایسٹ۔1…

وزیر خارجہ کی مشہد میں حضرت امام رضاؑ کے روضہ پر حاضری

دورۂ ایران پر موجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشہد میں حضرت امام رضاؑ کے روضہ پر حاضری دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے مشہد کا دورہ کیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ایران سے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے خواہش مند…

بھارت، سرکاری افسران کام چھوڑ کر یوگا کرنے لگے

بھارت کی وزارت پارلیمانی امور میں آج ایک یوگا ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں افسران نے یوگا ورزش کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورکشاپ کے دوران افسران اور عملے کو یوگا ورزش کے ذریعے ذہنی دباؤ کم کرنے کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔اس موقع…

شیخوپورہ: کمسن بیٹی سے زیادتی، باپ کو سزائے موت کا حکم

شیخوپورہ کی سیشن کورٹ نے کمسن بیٹی سے زیادتی کے مجرم باپ کو سزائے موت سنا دی۔ سیشن کورٹ نے مجرم کو 2 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی ہے، جرمانہ ادا نہ کرنے پر 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔استغاثہ کے مطابق مجرم نے 21 جون 2021 کو گاؤں قانونگو…

کراچی: سعود آباد پولیس ہیڈکوارٹر میں اہلکار نے خود کو گولی مار لی

کراچی کے سعود آباد پولیس ہیڈکوارٹر میں اہلکار نے خود کو گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ابتدائی طور پر خودکشی کا معلوم ہوتا ہے تاہم اس کی مزید تفتیش جاری ہے۔ دوسری جانب کراچی پولیس چیف نے ڈی آئی جی ایسٹ کو فائرنگ کے واقعے کی انکوائری…

روس میں دنیا کی سب سے بڑی گیس لیکیج، ہر گھنٹے 90 ٹن گیس ضائع

روس میں کوئلے کی ایک کان سے بہت بڑی مقدار میں میتھین گیس لیک ہو رہی ہے، جسے اب تک کی دنیا کی سب سے بڑی گیس لیکیج قرار دیا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سٹیلائٹ کمپنی نے اپنی تصاویر اور ڈیٹا کے ذریعے بتایا کہ…

روس کی سلامتی اور خودمختاری کی حمایت کرتے رہیں گے، چین

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بیجنگ ماسکو کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کرتا رہے گا۔چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے پیوٹن سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ…

ملک میں بننے والی کاروں میں حفاظتی انتظامات غیر معیاری ہونے کا نوٹس

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ملک میں بننے والی کاروں میں حفاظتی انتظامات غیر معیاری ہونے کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا ہے کہ  لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں میں ایئر بیگز تک نہیں ہوتے۔ کمیٹی نے کار مینوفیکچرنگ…

حلقہ این اے 240 کراچی کورنگی 2 میں ضمنی انتخاب کل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کراچی کورنگی 2 میں ضمنی انتخاب کل ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ نشست متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اقبال محمد علی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ تاہم کل ہونے والے ضمنی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن آف…

اسلام آباد میں حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست، سیکریٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ن لیگ اور پی پی پی کی یوسیز اور حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سیکریٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔…

بٹ کوائن کو بڑا دھچکہ، کرپٹو کرنسی کا مستقبل کیا ہے؟

کرپٹو کرنسی کیوں تیزی سے گر رہی ہے اور کس فیصلے نے بٹ کوائن کو بڑا دھچکہ پہنچایا کرسٹینا اورگیز بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images کرپٹو کرنسی خریدیں، ادھار لیں یا پھر اس کا تبادلہ کریں اور منافع کمائیں۔یہ وہ خدمات…