توہین عدالت: ماضی میں 3 ن لیگی رہنماؤں کو سزا ملی
سپریم کورٹ نے عدالت کی تضحیک کرنے اور ججز کو دھمکیاں دینے کے سنگین معاملے پر ماضی میں توہین عدالت کی سخت کارروائی کی ہے۔عدالت عظمیٰ نے مسلم لیگ ن کے 3 رہنماؤں طلال چوہدری، دانیال عزیز اور نہال ہاشمی کو سزا دی اور 5 سال کے لیے نااہل قرار…				
عالمی برادری متاثرین سیلاب کی امداد کے لیے پیش پیش، کئی طیارے پاکستان پہنچ گئے
عالمی برادری بھی سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہے، ترکی سے7 طیارے اور یو اے ای سے 3 طیارے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے، جبکہ چین سے 2 طیارے اور جاپان سے امداد آج پہنچ رہی ہے۔ کینیڈا، برطانیہ اور آذربائیجان سے ساڑھے آٹھ ملین…				
بریت کے بعد ملزم کو ریکارڈ یافتہ قرار دینے پر عدالتی فیصلہ آگیا
بریت کے باوجود ملزم کو ریکارڈ یافتہ قرار دینے پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بریت کے بعد اُسی مقدمے کو بطور مجرمانہ ریکارڈ پیش کرنا بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔جسٹس علی ضیا باجوہ نے کیسز سے بریت کے باوجود…				
عمران خان صاحب! ایگزیکٹو مجسٹریٹ نے مجھے جیل بھیجا تو آپ ایک لفظ نہ بولے، عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر نے مجھے جیل بھیجا تو عمران خان ایک لفظ بھی نہ بولے۔ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مخاطب کیا اور کہا کہ عمران خان صاحب، اسسٹنٹ کمشنر نے…				
بلاول نے ایک گھنٹے میں یو این رکن ممالک سے تقریباً ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلیے، پی پی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹے میں یو این رکن ممالک سے تقریباً ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلیے۔پیپلز پارٹی کے مطابق امریکا نے بلاول بھٹو کی اپیل کے بعد پاکستان کو ساڑھے 6 ارب…				
"تباہ کم سورتِ حال نہیں موشی سورت حال کو بھی سنگین بنا دیا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xo7IPKAoKD4 				
NewsEye | Selab Mutasiren Keliye فنڈز کے نام فی سیاست کیوں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qNDiWYAVncE 				
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | سندھ ہائی کورٹ کا نیپرا اور کے کو نوٹس جاری 30 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ojTFMBdPMT0 				
نیوز وائز | سیلاب سے ہونے والی تباہی، کیا آئی ایم ایف ریلیف دیگا | مطاسرین تک کسے پوہنچا جائے؟
https://www.youtube.com/watch?v=1YWHekI-Plg 				
ای سی سی نے سیلاب زدگان کیلیے امدادی کیش فراہمی کی منظوری دے دی
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی کی منظوری دے دی ہے جب کہ کمیٹی نے گندم کے اسٹریٹجک ذخائر دو ملین میٹرک ٹن تک برقرار رکھنے کی بھی منظوری دیدی۔…				
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | بلاول بھٹو کی Zabardast Sifaratkari | 30 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wzawbq0Te6U 				
پاکستان مجرموں کے گروہ کے نرغے میں ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مجرموں کے گروہ کے نرغے میں ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر تشدد کی مذمت کی۔انہوں نے کہا…				
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لوئر دیر کا انوکھے انداز میں دورہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے لوئر دیر کا انوکھے انداز میں دورہ کیا۔وزیراعلیٰ محمود خان ہیلی کاپٹر کی پرواز کے دوران سیلاب متاثرین کو دیکھ کر بلندی سے ہی ہاتھ ہلاتے رہے۔اس دورے کے دوران بلامبٹ میں پارٹی…				
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پاک انگلینڈ سیریز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز کل سے ہوگا۔ خیال رہے کہ 20 ستمبر کے میچ کی گیٹ منی پی ایم فلڈ ریلف فنڈ میں دی جائے…				
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر کمی ہوئی ہے، امریکی کروڈ آئل 5.4 فیصد کمی کے بعد 91.83 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد برینٹ آئل 4.9 فیصد کمی سے 97.94 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔واضح رہے کہ روس یوکرین جنگ کی وجہ سے عالمی…				
سندھ کے سیلاب میں پھنسی لڑکی دعا کی ’دعا‘ قبول ہوگئی
سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لیے سندھ کی لڑکی دعا کی مانگی گئی دعا قبول ہوگئی۔اس دعا پر پاک فوج نے فوری ریسکیو آپریشن کیا، جس پر لڑکی دعا نے کور کمانڈر کراچی سے اظہار تشکر کیا۔ذرائع کے مطابق دعا کی اپیل پر کور کمانڈر…				
توہین عدالت کیس: عمران خان نے بینچ پر اعتراض اٹھادیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر معافی مانگنے سے انکار کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ می جمع کرائے گئے تحریری جواب میں عمران خان نے توہین عدالت کیس کے بینچ پر ہی…				
پاکستان جونیئر لیگ کیلئے ٹیموں کے ناموں کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ انڈر 19 ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں  بہاولپور، گوجرانوالا، گوادر، حیدرآباد، مردان اور راولپنڈی کی ٹیمیں شامل…				
امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالر امداد کا اعلان
امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی سے افسردہ ہیں۔امریکی سفارت خانہ سے جاری کردہ بیان میں…				
ایشیا کپ: افغانستان دوسرا میچ بھی جیت گیا، گروپ میں سرفہرست
ایشیا کپ 2022 میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو بھی شکست دے کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سپر فور میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف افغانستان نے صرف 3 وکٹوں کے…				
